Deobandi Books

ماہنامہ الابرار فروری 2010

ہ رسالہ

2 - 14
پھولوں سے خالی رہتا ہے دامن ترے بغیر
ایف جے،وائی(February 10, 2010)

جناب خالد اقبال تائب

پھولوں سے خالی رہتا ہے دامن ترے بغےر
صحراکی طرح لگتا ہے گلشن ترے بغےر

دوڑے ہے کاٹنے کو خدا کی قسم ےہاں
کمرہ ترے بغےر ےہ آنگن ترے بغےر

خانہ پُری تو ہوتی ہے معمول کی مگر
رہتا ہے سرد عشق کا اےندھن ترے بغےر

وےسے بھی روز آنکھےں دِکھاتا ہے ہم کو نفس
ہوتا ہے اور شےر وہ دشمن ترے بغےر

گو شعر و شاعری بھی ہوا کرتی ہے مگر
کتنا ےتےم لگتا ہے ےہ فن ترے بغےر
Flag Counter