Deobandi Books

حقوق الرجال (شوہر کے حقوق)

ہم نوٹ :

26 - 42
تعریف سے میرا کوئی فائدہ نہیں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ جب ہم سے خوش ہوجائیں تو سمجھ لو آج ہماری قیمت ہے۔ انسانوں کی تعریفوں کے چکروں میں کیا پڑی ہوئی ہو، لہٰذا حکم شریعت کا سن لو کہ بالکل سادے لباس میں جاؤ، استعمال کیا ہوا لباس دوبارہ پہننا خلافِ شان نہیں ہے۔ شاندار لباس پہن کر جانا جہاں غیرمَردوں کی نظر پڑجائے یہ غیرت کے بھی خلاف ہے، احتیاط کے بھی خلاف ہے، خصوصاً نئے جوڑے کی فرمایش کرنا یہ شوہر پر ظلم ہے کہ مہینے میں اگر چار شادیاں ہوتی ہیں تو ابھی بیس جوڑے تو تمہارے بکس میں رکھے ہوئے ہیں، لیکن چار جوڑے اور لائے نئے نئے۔ اگرشوہر مولوی ہے اور ایک ہزار رین تنخواہ پاتا ہے، پھر تو اُس بے چارے کی شامت ہی آجائے گی۔ مولویوں کی بیویوں کو تواور زیادہ خیال رکھنا چاہیے۔
مال کا صحیح مَصرف
لیکن اگر شوہر مال دا ر ہے، تاجر ہے تو یہی پیسہ غریبوں کو دے دو، کسی غریب لڑکی کی شادی میں لگا دو، غریبوں کی مدد کرو، خیرات کردو، کسی مسجد میں لگا دو۔ مدرسہ میں لگا دو ، کوئی مولوی صاحب بے چارہ ہے، اُس کی بیٹی کی شادی ہے، ایک ہزار رین تنخواہ ہے، اس عالم کی مدد کرو،یہ پیسہ تمہارے کام آئے گا،یہ تمہاری کرنسی اور زرِ مبادلہ ٹرانسفر ہوجائے گا، قیامت کے دن اس کا تمہیں انعام مل جائے گا۔ جب حج کرنے جاتے ہو تو ریالوں کی فکر ہوتی ہے یا نہیں؟  زرِ مبادلہ یعنی فارن ایکسچینج کی فکر ہوتی ہے یا نہیں؟ پس جب مر کے اللہ تعالیٰ کے یہاں جانا ہے وہاں ہمیں کرنسی چاہیے۔ اس وقت یہ غریبوں کی مدد کام آئے گی۔ خوب کرنسی ٹرانسفر کرلو خصوصاً عالموں کی بیٹیوں کی شادی میں خاص خیال رکھو، کیوں کہ علماء کی تنخواہیں ہر جگہ کم ہیں، یہاں بھی کم ہیں، ایک ہزار رین عالم کی تنخواہ ہے۔ بتاؤ!ساڑھے تین سوکرایہ میں نکل گیا تو اب اس کے پاس کتنا رہ گیا؟ بتاؤ! ساڑھے چھ سومیں اپنی بیٹیوں کی شادی کیسے کرے گا اور اپنا مکان کیسے بنائے گا؟ تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو اگر دیا ہے تو اپنے محلے کی مسجد کے علماء کی مدد کرو۔ اگر آج جنوبی افریقہ والے صرف اپنے اپنے محلے کے علماء کی بیٹیوں کی شادی کرا دیں اور ان کے لیے اپنا ہدیہ، تحفہ دے دیں کہ وہ ایک مکان بنالیں تو دیکھو جنت ان شاء اللہ تعالیٰ کیسے ملتی ہے۔ آج
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 جینے کا ڈھنگ بتانے کا حق کس کو ہے؟ 7 1
3 دل کی سختی اور غفلت کا علاج 8 1
4 زندگی کو کب اور کس پر فدا کریں؟ 11 1
5 معراج کے واقعات کی تفہیم ایک مثال سے 12 1
6 موت کی حیات پر تقدیم کی و جہ 13 1
7 اللہ کی یاد میں دل لگانے کا طریقہ 15 1
8 نظربازوں کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بددُعا 15 1
9 آنکھوں کا زِنا 16 1
10 بے حیائی کاجدید نام 17 1
11 پردہ کی اہمیت 17 1
12 اللہ کی طرف سے بندوں کی تین آزمایشیں 18 1
13 عقل وفہم کی آزمایش 18 12
14 پرہیز گاری وتقویٰ کی آزمایش 19 12
15 طاعتِ الٰہی کی آزمایش 20 12
17 اسماء عَزِیْزْاورغَفُوْرْساتھ نازل ہونے کا راز 20 1
18 عورتوں کے لیے کچھ نصیحتیں 20 1
19 شوہر کو راضی رکھنا 21 18
20 ماں باپ سے شوہر کی شکایت نہ کریں 21 18
21 شوہر کی ناقدری اور ناشکری نہ کریں 22 18
22 شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ 22 18
23 ساس سے بنا کے رکھنا عقل مندی ہے 23 18
24 بہشتی زیور کے ساتویں حصے کا مطالعہ 24 18
25 فضول خرچی نہ کریں 24 18
26 شوہر سے زیادہ فرمایش نہ کریں 24 18
27 مال کا صحیح مَصرف 26 18
28 بغیر نکاح لڑکی کا منگیتر سے ملنا جُلناحرام ہے 27 18
29 بلا ضرورت نامحرموں سے گفتگو نہ کریں 29 18
30 مدرسۃ البنات کے متعلق ضروری ہدایات 30 18
31 ناخن پالش اور لپ اسٹک کا حکم 31 18
32 عورتوں کا بال کٹوانا موجبِ لعنت ہے 32 18
33 عورتیں پنڈلیاں اور ٹخنے چھپائیں 32 18
34 شوہر کے بھائی سے پردے کا حکم 32 18
35 بیوی کی بہن سے پردے کا حکم 33 18
36 بالوں کے پردے کا حکم 33 18
37 باریک لباس کی حرمت 34 18
38 گھر سے برقعہ پہن کر نکلو 34 18
40 شرعی پردہ کن سے ہے؟ 35 1
41 ملازمت......عورت کے لیے ذِلت کا سامان 35 1
Flag Counter