Deobandi Books

ماہنامہ الحق ستمبر 2014ء

امعہ دا

47 - 63
لونڈیوں کو بھی اپنی آزادانہ رائے رکھنے کاحق دیا۔ اور یہ اتنی عام ہوچکی تھی کہ عرب کی لونڈی اس پر بے جھجھک بناتردد کے عمل کرتی تھیں حتی کہ رسالت مآب ا  کی اس رائے سے جو بحیثیت نبوت ورسالت کے نہیں ہوتی تھی، اس پر بھی بے خوف وخطر کے اپنی رائے پیش کرتی تھیں اور انھیں کسی چیز کاخطرہ محسوس نہیں ہوتا تھا اور نہ ہی نافرمانی کا۔ ۱۹ ؎
اس آزادئ رائے کا سرچشمہ خود آپ ا  کی ذات رسالت تھی۔ آپ ا  کی تربیت نے ازواج مطہرات میں آزادئ ضمیر کی روح پھونک دی تھی جس کااثر تمام عورتوں پر پڑتا تھا۔
_____________________
(حواشی )
۱؎	مسلمان عورت کے حقوق اور ان پر اعتراضات کا جائزہ، سید جلال الدین عمری، مطبع ادارہ تحقیق وتصنیف ا سلامی، مارچ۱۹۸۶ئ،ص:۱۵
۲؎	اسلام میں عورت کامقام، مرتبہ: ثریابتول علوی، اسلامک بک فاؤنڈیشن، نئی دہلی ۱۹۹۳ئ، ص: ۱۵
۳؎	اسلام میں عورت کامقام، مرتبہ: ثریابتول علوی، اسلامک بک فاؤنڈیشن، نئی دہلی ۱۹۹۳ئ، ص: ۲۹۔۳۰
۴؎	ابوداؤد، باب فضل من عال یتامی، ابوداؤد سلیمان بن الاشعث السجستانی، مکتبہ معارف للنشر والتوزیع، ص:۹۳۰
۵؎	اسلام میں عورت کا مقام ومرتبہ، ثریا بتول علوی، اسلامک بک فاؤنڈیشن، نئی دہلی ۱۹۹۳ئ، ص: ۳۱
۶؎	ابوداؤد، باب فضل من عال فی یتامی، مکتبہ معارف للنشر والتوزیع، ص:۹۳۱
۷؎	مسلمان عورتوں کے حقوق اور ان پر اعتراضات کا جائزہ سید جلال الدین عمری، ادارہ تحقیق وتصنیف اسلامی، مارچ ۱۹۸۶ئ، ص: ۲۹
۸؎	نسائی ، ابی عبدالرحمن احمد بن شعیب بن علی الشہیر (النسائی)، مکتبہ معارف للنشر والتوزیع، ۱۳۰۳ھ ص: ۶۰۹
۹؎	بخاری، کتاب النکاح، کتب خانہ رشیدیہ، دہلی، ص: ۷۵۷۔۷۵۸
۱۰؎	بخاری، کتاب النکاح، کتب خانہ رشیدیہ، دہلی، ص: ۷۵۷۔۷۵۸
۱۱؎	اسلام میں عورت کا مقاموم ومرتبہ: ثریا بتول علوی، اسلامک بک فاؤنڈیشن، نئی دہلی ۱۹۹۳ئ، ص: ۳۵
۱۲؎	مشکوٰۃ کتاب النکاح، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، ص: ۲۷۰
۱۳؎	مشکوٰۃ، باب عشرۃ النسائ، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، ص: ۲۸۱
۱۴؎	مشکوٰۃ، کتاب النکاح، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، ص: ۲۷۰
۱۵؎	مشکوٰۃ بروایت صحیح مسلم ، فی قصۃ حجۃ الوداع، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، ص: ۲۲۵
۱۶؎	مشکوٰۃ، باب عشرۃ النسائ، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، ص: ۲۸۱
۱۷؎	مشکوٰۃ، عن ترمذی، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، ص: 
۱۸؎	اسلام میں عورت کامقام، مرتبہ: ثریا بتول علوی، اسلامک بک فاؤنڈیشن، نئی دہلی ۱۹۹۳ئ، ص: ۶۰۔۶۱
۱۹؎	اسلام میں عورت کامقام، مولوی عبدالصمد رحمانی، دینی بک ڈڈپو اردوبازار، دہلی، ص: ۱۷

Flag Counter