Deobandi Books

ماہنامہ الحق دسمبر 2013ء

امعہ دا

32 - 65
۴۷۷۔ ’’ الکلام المسدّد  فی رواۃ موطّا محمّد ‘‘  تالیف الشّیخ مولانا ادریس بن عبدالعلی النّگرامی الھندی الحنفی ، المولود بِنگرام  یوم الاثنین ، الرّابع عشرمن شوّال سنۃ ۱۲۷۵ھ ، المتوفّٰی فی العاشرمن رمضان المبارک سنۃ ۱۳۳۰ھ
۴۷۸۔ ’’ الأجوبۃ اللّطیفۃ عن بعض ردّ ابن أبی شیبۃ علٰی أبی حنیفۃ  ‘‘  تالیف الشّیخ المحدّث مولانا السیّد أحمد حسن السّنبلی الحنفی ، فَرَغَ من تالیفہٖ یوم الجمعۃ ، السّادس والعشرین من ذی الحجّۃ سنۃ ۱۳۳۳ھ   (یہ کتاب ’’مکتبہ فاروقیہ ‘‘ گوجرانوالہ سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)
۴۷۹۔ ’’ النّفحات الزّکیّۃ فی ذکرالحفّاظ الحنفیّۃ ‘‘  تالیف الشّیخ الفاضل مولانا عبدالحفیظ العلوی الدربھنگوی الحنفی ، النّاظم لمکتبۃ دارالعلوم دیوبند ، ألّف ھذاالکتابَ فی سنۃ ۱۳۳۵ھ
(دارالعلوم دیوبندکے ماہواررسالہ ’’ القاسم ‘‘ کے شمارہ رجب المرجب۱۳۳۵ھ میں مولاناسیدمناظراحسن گیلانی نے ذکرکیاہے کہ ’’ہمارے صدیق حمیم مولف مولاناعبدالحفیظ دربھنگوی نے اِس کتاب میں تقریباًسات سو (۷۰۰)  محدّثین،جوخالص حنفی ہیں،کے تذکرے نہایت جانفشانی کے ساتھ ترتیب دے کرمسلمانوں پر عموماً اور حنفیوں پر خصوصاً ایک بڑااحسان کیا۔ایک حصہ مکمل ہے،عنقریب پریس میں روانہ کیاجائے گا۔مولانانے اس پرایک بسیط مقدمہ بھی لکھاہے جس میں حدیث کی ترتیب وتہذیب،کتابت واشاعت وشرح کی تاریخ درج ہے۔‘‘
یہ مقدمہ ماہوار ’’ القاسم ‘‘ کے مسلسل چارشماروں : رجب المرجب ، شعبان المعظم ، رمضان المبارک اورشوّال المکرم۱۳۳۵ھ میں شائع ہواتھا۔)
۴۸۰۔ ’’ کتابتِ حدیث ‘‘  تالیف الشّیخ مولانا الحاجّ السیّد منّت اللّٰہ شاہ الرّحمانی الحنفی ابن الشّیخ السیّد مولانا شاہ محمّد علی بانی ندوۃ العلماء فی الھند ، فَرَغَ من تالیفہٖ فی الخامس من صفرسنۃ ۱۳۷۰ھ    
(اِس کتاب پرشیخ الاسلام حضرت مولاناسیدحسین احمدمدنی اورحضرت مولاناسیدمناظراحسن گیلانی رحمہمااللہ کی تقاریظ ثبت ہیں،شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ اپنی تقریظ میں اِس کتاب کے متعلق ارشادفرماتے ہیں : ’’ حضرت مولف موصوف نے بہت سے صحیح اورعمدہ مضامین وہ درج فرمائے ہیں جن سے بہت سے علمائِ زمانہ ناواقف ہیں،اِن مضامینِ کاملہ نے ہمارے علوم میں بہت سااضافہ کیاہے ، یہ رسالہ یقیناًاِس قابل ہے کہ نہ صرف طلبائِ دینیات بلکہ علمائِ کاملین بھی اِس کو  سرمۂ چشم بنائیں اوراِس سے زیادہ سے زیادہ معلومات کااستفادہ کریں ، حضرت مولف سلمہ اللہ تعالیٰ نے اِس رسالہ کوتالیف فرماکراہلِ علومِ دینیہ اوراُمتِ مرحومہ پربہت بڑااحسان کیاہے۔‘‘  
یہ کتاب  ’’ سنّی دارالاشاعت ‘‘  لاہورکی طرف سے طبع ہوکرشائع ہوچکی ہے۔)

Flag Counter