Deobandi Books

ماہنامہ الحق اکتوبر 2013ء

امعہ دا

57 - 65
درجہ تخصص کے نصاب کے ساتھ ایک نمایاں خصوصیت یہ بھی ہے کہ تخصص کے سال اول کے طلباء کیلئے ایک الگ کاغذ یومیہ مطالعہ کی کارگزاری کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔ جسمیں ہر طالب علم اپنے روزانہ مطالعہ کاروائی، اسمیں آنے والے اہم مسائل، قواعد ، ضوابط، اور تاثرات لکھ دیتے ہیں اور ان تاثرات کو روزانہ چیک کیا جاتا ہے اور پورے ہفتہ کی کارگزاری جمعرات کے دن جملہ تاثرات سوال و جواب اور مناقشہ کے بعد شعبہ تخصص کا مشرف ان تاثرات پر دستخط کرتا ہے ۔اس کاغذ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ ہر طالب علم پر مطالعہ کرنے کیلئے ایک باعث ہوتا ہے اور دوسرا یہ کہ سال کے اختتام پر ہر طالب علم کے پاس، اہم مسائل، قواعد و ضوابط کا ایک مجموعہ تیار ہو جاتا ہے جو ایک طالب علم کیلئے بہترین سرمایہ ہے۔ 					(جاری ہے)

Flag Counter