Deobandi Books

غلط فہمیوں کا ازالہ ۔ حسام الحرمین کے سلسلے میں ایک سوال کا جواب

سام الح

3 - 28
سوالات
قبلہ محترم مفتی صاحب بعد ماہ و جب آنکہ: 
مجھے میرے ایک مہربان دوست نے ایک کتاب دی ہے جس کا نام "حسام الحرمین" ہے، میں نے اس کا مطالعہ کیا  اس میں دارلعلوم کے کئی مشہور علماء کے متعلق ایسی باتیں لکھی ہیں جن کو پڑھ کر میرا خون کھولنے لگا اور میں سمجھا ہوں کہ جس کے دل میں ذرا سا بھی ایمان ہو گا اور سرکار دوعالم ﷺ کی محبت ہوگی اس کا خون کھول ہی جائے گا اور اس کتاب پر بہت سے علمائے عرب کے دستخط ہیں، مکہ اور مدینہ کے علماء نے اس کی تائید کی ہے، آپ برائے خدا میرے سوالات کے جوابات دیں اور یہ بھی بتائیں کہ اگر اس کتاب میں لکھی ہوئی باتیں غلط ہیں تو علمائے عرب نے اس پر دستخط کیوں کیے اور علمائے دیوبند کی طرف سے اس کتاب کا اب تک جواب کیوں نہیں دیا گیا، میں بے چینی سے جواب کا منتظر ہوں۔
سوالات حسبِ ذیل ہیں: 
(1) سوال:- حسام الحرمین میں ہے کہ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ (چشتی، نقشبندی، سہروردی، قادری)  نے تحذیرالناس میں لکھا ہے کہ سرکار دوعالم ﷺ آخری نبی نہیں ہیں اور آپؐ کے زمانے کو سب انبیاء کے اخیر میں تسلیم کرنا (ان پڑھ جاہلوں) کا خیال ہے۔
(2):- حسام الحرمین میں ہے کہ حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی (چشتی، نقشبندی، سہروردی، قادری)  نے لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ بولتا ہے۔

(3) سوال:- حسام الحرمین میں ہے کہ حضرت مولانا خلیل احمد انبیٹھویؒ(چشتی، نقشبندی، سہروردی، قادری)  نے" براہینِ قاطعہ "میں لکھا ہے کہ سرکار دوعالم ﷺ کے علم سے زیادہ شیطان کاعلم ہے۔
(4) سوال:- حسام الحرمین میں ہے کہ حضرت مولانا اشرف علی
۳
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 موضوع سخن 2 1
3 سوالات 3 1
4 سوالات حسبِ ذیل ہیں 3 1
5 جوابات 4 1
6 جواب (1) 7 1
7 (٢) جواب 10 1
8 (3)جواب 11 1
9 (٤) جواب 14 1
10 (۵) سوال 20 1
11 جواب 21 1
Flag Counter