Deobandi Books

حج کے پانچ دن - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

25 - 25
ہے ، لیکن افضل یہی ہے کہ مستقل نیت سے عین واپسی کے وقت طواف کرے۔
اگر طوافِ وداع کر لینے کے بعد کسی ضرورت سے پھر  مکہ میں قیام کرے تو پھر چلنے کے وقت طوافِ وداع کا دوبارہ کرنا مستحب ہے، طوافِ وداع کے بعد دوگانہ طواف پڑھے، پھر  مستقبل قبلہ ہوکر زمزم کا پانی پیئے ، پھر حرم سے رخصت ہو ، 
اس موقع کی کوئی خاص مسنون دعا منقول نہیں ہے جو چاہے دعا مانگے ، اور واپسی پر حسرت اور افسوس کرے، اور بار بار آنے کی دعا کرے ۔
Flag Counter