Deobandi Books

خواتین اسلام کے اہم مسائل حج و عمرہ مختصرا- یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

6 - 24
 
نحمدہ ونصلی ونسلم علیٰ رسولہ الکریم 
خواتین کے اہم مسائل حج و عمرہ ایک نظر میں 
سوال : آپ نے اپنی کتاب (خواتین کے مسائل حج وعمرہ )میں تفصیل کے ساتھ سوال و جواب کے اندازمیں خواتین کے مسائل حج و عمرہ بیان کئے ہیں برائے مہربانی ان کا خلاصہ چند صفحات میں بیان فرمائیں تاکہ ہم بآسانی ایک نظر میں ان مسائل سے مطلع ہو جائیں۔    
الجواب حامداً  ومصلیاً ومسلماً :  ایسے مسائل واحکام جو عورتوں کے ساتھ خاص ہیں بہت سے ہیں ، بعض کا یہاں خلاصہ کے طور پرذکر کیا جاتاہے۔

Flag Counter