Deobandi Books

خواتین اسلام کے اہم مسائل حج و عمرہ مختصرا- یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

5 - 24
مخلوق کو خوب خوب اس سے فیضیاب فرماکر بندہ کے لئے اجر ِآخرت کا ذخیرہ بنائے ۔ آمین۔قارئین سے التماس ہے کہ بندہ کو اور بندہ کے والدین اور اولاد اور اساتذہ و مشائخ کواور اس کتاب کے تیار کر نے میں تعاون کرنے والوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد فرمائیں۔نیز کسی مسئلہ میں وضاحت درکار ہو تو دارالافتاء یا مفتیان کرام سے رجوع فرمائیں۔  
ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم 
وتب علینا انک انت التواب الرحیم 
وصلیٰ اللہ علیٰ سیدنا ونبینا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ اجمعین والحمد للّہ رب العالمین
 موبائل نمبر۔ ۰۵۰۲۳۱۱۸۳۱ 
وکتبہ  الفقیر إلی اللّہ تعالی:  
عبد الرحمن الکوثر عفا اللّٰہ عنہ وعافاہ وجعل آخرتہ  خیرا من اولاہ  
ابن حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلند شہر ی مہاجرمدنی
رواہ اللّٰہ من الکوثر الأحلیٰ وأسکنہ الفردوس الأعلیٰ
  بالمدینۃ المنورۃ ( علی صاحبہا الف الف صلاۃ وسلام  )
بتاریخ : ۲۳؍ ذو القعدہ۱۴۳ھـ 
Flag Counter