Deobandi Books

خواتین اسلام کے اہم مسائل حج و عمرہ مختصرا- یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

24 - 24
اور اگر قِران کا احرام ہے تو دو دم واجب ہو نگے، کیونکہ قِران میں دو احرام اکھٹے ہوتے ہیں۔ایک عمرہ کا دوسرے حج کا۔
٭حالت احرام ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا جائز نہیں کیونکہ اس میں خوشبو ہو تی ہے ۔ عورت ومرد دونوں کے لئے یہ حکم برابر ہے۔
Flag Counter