منزل قرب الہی کا قریب ترین راستہ |
ہم نوٹ : |
|
گردش میں کوئی خاک بھی ہےآسماں کےساتھ کرتی ہے عقل نشر محبت زباں کے ساتھ لیکن بیاں ہے عشق کا آہ و فغاں کے ساتھ کرتا کوئی دعا ہے فقط اس زباں کے ساتھ لیکن زباں کسی کی ہے اشک رواں کے ساتھ رہتی کسی کی خاک ہے اس خاک داں کے ساتھ گردش میں کوئی خاک بھی ہے آسماں کے ساتھ آنسو جو گر گئے ہیں محبت میں دوستو گِر کر زمیں پہ رہتے ہیں وہ اختراں کے ساتھ گلشن ہوا ہے مجھ کو بیاباں بدونِ دوست صحرا ہوا ہے رشک چمن دوستاں کے ساتھ اخترؔ کی یہ دعا ہے کہ یا رب کرم سے تو دونوں جہاں میں رکھنا مجھے عاشقاں کے ساتھ نقشِ قدم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | اصلی عزت اہل دین کو ملتی ہے | 7 | 1 |
3 | حفاظتِ نظر کا حکم عین فطرتِ انسانی کے مطابق ہے | 7 | 1 |
4 | تصویر کی حرمت کا راز | 9 | 1 |
5 | تاثیرِ حسن پر نص قطعی | 9 | 1 |
6 | دریائے خونِ آرزو قربِ الٰہی کا راستہ ہے | 10 | 1 |
7 | حفاظتِ نظر پر قدرت ہونے کی دلیل | 11 | 1 |
8 | شکستِ دل اور عباداتِ مثبتہ کے انوار | 11 | 1 |
9 | خونِ آرزو مقبول عمل ہے | 13 | 1 |
10 | تصوف و احسان خونِ آرزو کا نام ہے | 14 | 1 |