الحجامہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
فیل پا ۱۷۲ ۱۶۔ آرائش حسن کے لیے حجامہ ۱۷۳ آرائش حسن کے لیے حجامہ ۱۷۴ ۱۷۔ زہر سے پیدا ہونے والے امراض ۱۷۵ زہر یا ادویات زیادہ کھا لینا ۱۷۶ ادویات کے مضرات ۱۷۷ زہریلے حشرات کے کاٹنے پر ۱۷۸بسم اللہ الرحمن الرحیم مقدمہ حجامہ لگانا آپ ﷺ کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج بھی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے خود حجامہ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی۔ امام بخاری ؒ اپنی صحیح میں حجامہ پر پانچ ابواب لائے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے تو ملائکہ نے اُن سے عرض کیا کہ اپنی اُمت سے کہیں کہ وہ حجامہ کروائیں۔ حجامہ ایک قدیم علاج ہے جو کہ بہت مفید ہے۔ یہ گرم اور سرد دونوں علاقوں میں مفید ہے۔ چین کا یہ قومی علاج ہے اور پورے ملک میں یہ علاج کیا جاتا ہے۔
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 1 | 1 |
3 | مقدمہ | 6 | 1 |
4 | اظہارِ تشکّر | 7 | 1 |
5 | حجامہ کا علاج ارشادات نبوی ﷺکی روشنی میں | 8 | 1 |
6 | عورتوں کا حجامہ لگانا اور لگوانا | 13 | 1 |
7 | حجامہ کن تاریخوں میں لگانا چاہیے؟ | 14 | 1 |
8 | روزہ کی حالت میں حجامہ لگوانا | 15 | 1 |
9 | حجامہ لگانے پر اجرت لینا | 15 | 1 |
10 | حجامہ کے عام فوائد | 16 | 1 |
11 | ہمارے تجربہ میں جن امراض میں لوگوں کو شفا | 16 | 1 |
12 | حجامہ لگانے کیلئے ضروری اَشْیَا | 18 | 1 |
13 | حجامہ کے لئے احتیاطی تدابیر | 19 | 1 |
14 | حجامہ لگانے کے ممکنہ مقامات کی نشان دہی | 21 | 1 |
15 | حجامہ کے ذریعہ جرمن طریقۂ علاج کے مطابق ممکنہ مقامات کی نشاندہی | 22 | 1 |
16 | حجامہ لگانے کے مقامات | 22 | 1 |
17 | ٹانگوں میں درد کے مقامات | 23 | 16 |
18 | درد کے مقامات | 33 | 16 |
19 | کراچی میں مندرجہ ذیل احباب حجامہ سے علاج کرتے ہیں | 41 | 1 |
20 | دیگر شہروں میں مندرجہ ذیل احباب حجامہ سے علاج کرتے ہیں | 44 | 1 |
21 | روزانہ مالش کریں۔ کئی مراحل میں بدن کے جوڑوں پر حجامہ لگائیں۔ | 35 | 16 |
22 | درد کے مقامات پر سر میں حجامہ لگانا | 37 | 16 |