Deobandi Books

کلیات رہبر

97 - 98
 ٭ 
بے خبر ہی رہ گئے تو جان لو
کوئی دن صیاد کرلے گا شکار
منتشر دانوں میں ہے پوشیدہ مرگ
ہوشیار اے اہل گلشن ہوشیار
 ٭ 
روشن جو شمع داغ نے کی
دراصل اسی کی روشنی ہوں
مطلوب ہے کلام کی فصاحت
میں معتقد ابر احسنی ہوں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 کلیات رہبر 2 1
3 پیش لفظ 6 1
4 انتساب 10 1
5 دعاء 11 1
6 نعتیں 12 1
9 غزلیں 41 1
10 متفرق نظمیں 79 1
11 میں کوئی شاعر نہیں 80 1
12 اردو زباں 81 1
13 رباعیات 89 1
14 قطعات 93 1
15 رہبرؔ صاحب کے اپنے پسندیدہ اشعار 98 1
Flag Counter