Deobandi Books

کلیات رہبر

98 - 98
رہبرؔ صاحب کے اپنے پسندیدہ اشعار
تشریحِ زندگی ہے بالفاظِ مختصر
اچھی طرح سحر نہ ہوئی شام ہوگئی
------------------------------
اتنی سی حقیقت ہے اس عالمِ ہستی کی
اک موج اٹھی ، اٹھ کر ٹکراگئی ساحل سے
------------------------------
زندگی کو جب حد تمثیل میں لاتے ہیں لوگ
چلتے چلتے پیڑ کے نیچے ٹھہر جاتے ہیں لوگ
------------------------------
یہ آفتابِ رخ کی کڑی دھوپ الاماں
دنیا تمام چھاؤں میں گیسو کے آگئی
------------------------------
آئی بشکلِ گل چمن ہست و بود میں
جو شے تھی زیر خاک حسیں خفتگاں کے ساتھ
------------------------------
بت سینکڑوں تراش لیے خواہشات کے
کچھ کم نہیں عدد میں ذرائع حیات کے
 ٭ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 کلیات رہبر 2 1
3 پیش لفظ 6 1
4 انتساب 10 1
5 دعاء 11 1
6 نعتیں 12 1
9 غزلیں 41 1
10 متفرق نظمیں 79 1
11 میں کوئی شاعر نہیں 80 1
12 اردو زباں 81 1
13 رباعیات 89 1
14 قطعات 93 1
15 رہبرؔ صاحب کے اپنے پسندیدہ اشعار 98 1
Flag Counter