Deobandi Books

دربار نبوت کی حاضری

11 - 82

از بخت بدم اگر فروشد خورشید
از نور رخت مہا چراغے گیرم
 جون سن 1972 ء میں ٹھیک ان ہی دنوں میں جب یہ سلسلہ تعطیل موسم گرما فقیر اپنے وطن گیلانی ( بہار ) میں تھا، ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہوا یا مبتلا کیا گیا جس کے خیال سے بھی دیکھنے والے شاید اب بھی کانپ جاتے ہوں، ایک مولوی اور لوگوں میں نیک نام مولوی، جامعہ عثمانیہ کا پروفیسر، دکن کا واعظ شہر،  ایک پر لطف تماشا تھا کہ بجائے خون کے اس کے جسم میں ریم، اور پیپ کا طوفان ابلنے لگا، باہر سے جلد پر پھنسی کا اثر بھی معلوم نہیں ہوتا تھا، لیکن اندر ہی اندر ایسے ایسے بڑے زخم اور پھوڑے پیدا ہوگئے، جس سے آپریشن کے بعد میں نے خود تو نہیں دیکھا لیکن سنا کہ  تین تین سیر تک، پیپ نکلی، بخار چار پانچ ڈگری تک پہنچ جاتا تھا، اسی سے دماغ عموماََ معطل رہتا تھا، حالانکہ دونوں ہاتھ، دونوں پاؤں، ران، پشت، الغرض ایک ایک

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تقریب 5 1
3 پیش لفظ 7 1
5 بقیع کا ایک واقعہ 79 1
6 11 1
Flag Counter