ماہنامہ الابرار نومبر 2009 |
ہ رسالہ |
|
ہیں سب شاہِ طیبہ کے مرہونِ منت ایف جے،وائی(November 20, 2009) جناب شاہین اقبال اثر کشادہ کشادہ جبینِ مدینہ شگفتہ شگفتہ مکینِ مدینہ درخشاں درخشاں زمینِ مدینہ چمکتا دمکتا مکینِ مدینہ مدینے کی تحسین، احسن عبادت ہیں واں جلوہ فرما حسینِ مدینہ شہِ دیں کہ محبوبِ ربِّ جہاں ہیں پسندیدہ رب ہے دینِ مدینہ مکرم، معزز، مقدس، مطہر مکانِ مدینہ مکینِ مدینہ سُکوں بھی ہے، سکّوں کی بہتات بھی ہے سو خوش بخت ہیں ساکنینِ مدینہ ہیں سب شاہِ طیبہ کے مرہونِ منت کہ ہیں دین و ایماں رہینِ مدینہ تمہارے مقدر کا چمکا ستارہ مبارک تمہیں حاضرینِ مدینہ تمہاری زیارت بھی وجہ تبرک مبارک ہو تم زائرینِ مدینہ جو اعمالِ سنت سے نزدیک تر ہو ہے وہ درحقیقت قرینِ مدینہ یہ پیروئے صدیق، اثر جونپوری تصدق، صدوقُ الامینِ مدینہ
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | اصلاح معاشرہ کی ضرورت اور تعلیمات نبویﷺ | 1 | 1 |
3 | اے خدا ہم کو تو مجبور محبت کردے | 2 | 1 |
4 | ہیں سب شاہِ طیبہ کے مرہونِ منت | 3 | 1 |
5 | شیخ کی ادائیں کچھ ہم نے بھی چُرالی ہیں | 4 | 1 |
6 | ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم | 5 | 1 |
7 | ملفوظات حضرت تھانویؒ | 6 | 1 |
8 | ملفوظات حضرت والا ہردوئی | 7 | 1 |
9 | نسبت مع اﷲ کے آثار و علامات | 8 | 1 |
10 | اصلاحی خطوط اور ان کے جوابات | 9 | 1 |
11 | سوانح حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم | 10 | 1 |
12 | شرعی مسائل کے جوابات | 11 | 1 |
13 | خانقاہ اور جامعہ کے شب و روز | 12 | 1 |