Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

420 - 756
بھی عمل ہو جائے گا۔ واللہ اعلم 
نوٹ:	احوط یہ ہے کہ دونوں فصلیں دکھلا کر دوسرے علماء سے بھی مشورہ کر لیا جائے۔ فقط  ۲محرم ۱۳۵۸؁ھ
ستترواں نادرہ 
رسالہ التعرف فی تحقیق التصرف
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ ۷۸۰ سے شروع اور صفحہ ۷۸۶ پر ختم ہوا ہے۔ 
اٹھترواں نادرہ 
رسالہ تقدیس القرآن المنیر عن تدنیس التصاویر 
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ…سے شروع اور صفحہ… پر ختم ہوا ہے۔ 
اناسی واں نادرہ 
رسالہ سد الغلط ولمفاسد فی حکم اللغط عند المساجد 
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ …سے شروع اور صفحہ …پر ختم ہوا ہے۔ 
اسی واں نادرہ
 رسالہ تسویۃ السطح فی تصفیۃ بعض الشطح 
یہ رسالہ کتاب ہٰذ اکے صفحہ … سے شروع اور صفحہ …پر ختم ہوا ہے۔ 
اکی اسی واں نادرہ
رسالہ المقالۃ المتمالکہ فی تصور الجلیلۃ الہالکۃ
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ… سے شروع اور صفحہ … پر ختم ہوا ہے۔ 
تراسی واں نادرہ
 المنافرہ عن متعارف المناظرہ یعنی اقسام مناظرہ باعتبار اغراض 
	فائدہ فیما یتعلق بالمناظرۃ للناظرۃ: باعتبار غر منہا اقسام لان الغرض اما ان یکون اظہار اللصواب وان لم یسکت الخصم فلا یتصدق لاسکاتہ بل اذا رای العناد فیہ یقول لنا 
Flag Counter