Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

324 - 756
رسالہ ضم شار دالا بل فی ذم شار دابل
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ سطر سے شروع ہو ا اور صفحہ سطر پر ختم ہوگیا ہے ۔ وقد تم ھٰھنا (الفھرس الثانی المسمہ بالکلم الدالۃ علی الحکم الضالۃ وللہ الحمد)
نوٹ :	 اصل مسودہ میں اس فہرست دوم میں بعض مضامیں فہرست اول کے مکرر لکھے گئے تھے اگر چہ فہرست دوم کی تمہید کے حاشیہ میں اس تکرار کی ایک توجیہ بھی کی گئی تھی بقولہ اور بعض مضامیں الی قولہ تمایز ہے لیکن نظر ثانی میںمکررات کو حذف کر دیا جس کے بعد اس توجیہ کی بھی حاجت نہیںرہی اس طرح بعض ایسے مضامیں کو بھی حذف کر دیا گیا جو محض وقت ضرورت کے لئے تھے۔ پس مطبوع سابق سے جو النور میںشائع ہوا ہے اختلاف دیکھ کر شبہ نہ کیا جائے۔ 








مسائل فہرست سوم
نوادر
یعنی مضامیں جدیدۃ التدوین
بسم اللہ الرحمن الرحیم 
پہلا نادرہ 
در رد تاویل لفظ دجال یاجوج ماجوج خلاف جمہور

Flag Counter