Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

408 - 756
میں موجود ہے  کہ وضع قلنسوۃ المجوس کے متعلق بحوالہ خلاصہ نقل کیا ہے۔ 
	قال فی الخلاصۃ من وضع قلنسوۃ المجوس علی راسہ قال بعضھم یکفر وقال بعض المتاخرین ان کان لضرورۃ البرد اولان البقرۃ لا تعطیہ اللبن حتی یلبسھالا یکفر والاکفر (ثم قال) وفی الخلاصۃ لو شد الزنار قال ابو جعفر الا ستر وشی ان فعل لتخلیص الاساری لا یکفر والاکفر۔ (شرح فقہ اکبر صفحہ ۲۲۸) ۱۰ رجب  ۱۳۵۲؁ھ
سرسٹھواں نادرہ 
رسالہ تحقیق التشبیہ باہل السفاح لمن لا یرید اداء المہر فی النکاح در حکم کسے کہ نیت ادائے مہر ندارد
یہ رسالہ کتاب ہذا کے صفحہ ۷۶۱ سے شروعاور صفحہ ۷۶۴پر ختم ہوا ہے۔ 
اڑسٹھواں نادرہ 
رسالہ تعدیل اہل الدہر فی درجۃ تقلیل المہر در احکام تقلیل مہر
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ ۷۶۴ سے شروع اور صفحہ ۷۶۸ پر ختم ہوا ہے۔ 
انھترواں نادرہ 
رسالہ کلمۃ القوم  فی حکمت الصوم در تحقیق حکمتِ صوم
یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ ۷۶۹ سے شروع اور صفحہ ۷۷۵پر ختم ہواہے۔
سترواں نادرہ
 رسالہ اعداد الجنۃ المتوفی عن الشبہہ فی اعداد البدعۃ والسنۃ 
در تحقیق بعض بدعات وحل بعض عبارات ایضاح الحق الصریح
یہ رسالہ کتاب ہذا کے صفحہ ۷۷۶ سے شروع اور صفحہ ۷۸۲پر ختم ہوا ہے۔
اکھترواں نادرہ تحقیق 
تحقیق السعد النحس 

Flag Counter