Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

381 - 756
	 مسائلہ ائل الخلۃ میںمیری آخری تحریر کو قول فیصل نہ سمجھیں مستقل تحقیق کر لیں۔ 
	آخر میں احباب دعا ہے کی استدعاء ہے کہ حق تعالیٰ میری خطا وعمد کو معاف فرمائیں اور میری تقریرات وتحریرات کو اضلال کا سبب نہ بنا دیں۔ 
چھیالیسواں نادرہ
در وصیت بمنع از ضبط سوانح احقر 
مضمون چہارم:
	 (در نہی از ضبط سوانح احقر تتمہ نمبر رسالہ الاستحضار الاحتضار در ہی از اجتماع برائے ایصالِثواب ودر معاملہ بااشیاء مستعملہ بطریق تبرک) چونکہ مشاہدہ ہے کہ آج کل سوانح کی ضبط میںــ؟؟؟؟؟؟؟شرعیہ کی قید نہیں رہتی لہٰذا میں اپنی سوانح کی ضبط سے تاکیداً منع کرتا ہوں ۔ 
سینتالیسواں نادرہ 
اوقات نماز وتنبیہات متعلقہ اوقات نماز وروزہ
الساعات للطاعات یعنی مضمون دہم نقشہ اوقات نماز تھا نہ بھون بحساب
دھوپ گھڑی عرض بلد درجہ ۲۹ دقیقہ ۳۵ بعد قدرے ترجمیم نقشہ سابق
نقشہ بنانا ہے
تنبیہات متعلقہ اوقات نماز وروزہ:
 (۱)
	جس نماز کا وقت جس تاریخ سے بدلا جائے ا س سے ایک روز قبل اسی وقت کی نماز کے بعد اعلان کر دیا جائے۔ (۲)	عصر کیاذان وقت مندرج نقشہ سے ۱۵ منٹ قبل اور علاوہ مغرب کے دیگر اوقات کیاذان ۳۰ منٹ قبل ہونا چاہئے البتہ رمضان میں عشاکی نماز ۱۵منٹ قبل ہوگی اور اذان اپنے وقت پر رہے گی ۔
 (۳)
	جس موسم میں نماز فجر اور طلوع شمس میں فصل کم ہو طوال میںسے جو سورتیںزیادہ طویل نہیں ان کا پڑھنا مناسب ہے۔ 
(۴)
	اگر نماز فجر میںاعادہ کی ضرورت پڑے چھوٹی سورتوں سیاعادہ کرنا احتیاط کی بات ہے۔ 
(۵)
	(من اشرف جنتری لمظہر التھانوی بعد ترمیم المصنف الا الحاشیۃ العربیۃ) صبح صادق اور طلوع شمس میں فرق کم سے کم بماہ فروری 
Flag Counter