Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

357 - 756
فائدہ:
	دیکھئے اس میں مزامیر ومحرمات پر کس درجہ ناراضی ظاہر فرمائی۔ اور احکام شرعیہ کو کتنا مہتم بالشان فرمایا ہے۔
فائدہ:
	جس طرح اس ملفوظ میں حضرت سلطان جی رحمہ اللہ سے مزامیر پر نکیر منقول ہے اسی طرح اقتباس الانوار میں بذیل تذکرہ حضرت شیخ داؤد گنگوہی رحمہ اللہ بسلسلہ مناظرہ ملا عبد القوی حضرت شیخ موصوف کا قول نقل کیا ہے جس میں اباحت مزامیر کا مرجوح ہونا اور ہمارے تمام مشائخ سے مزامیر سننے کی نفی اور دلالۃ النص سے اس کا عدم جواز مصرح ہے اس کی یہ عبارت ہے ؟؟؟؟اباحت مزامیر (مزامیر کیا باحت پر صاحب امتاع نے بعضے مرجوحہ روایتیں نقل کی ہیں مزامیر سننے کی وجہ بھی ان سے ظاہر ہوتی ہے اگر چہ ہمارے پیروں نے مزامیر نہیں سنے بلکہ تالی بجانے کو بھی جائز نہ سمجھے تھے ۱۲ مترجم) صاحب امتاع بعضے روایات مرجوحہ نقل کرد است برائے استماع آنہا نیز وجہے پیدا می شود اگر چہ پیران ما مزاند نشنید اند بلکہ تصفیق ہم روانداشتہ ۱ھ اس کی کافی تحقیق باب سوم اشکال نمبر ۱ کی ذیل میں اور کچھ اسی باب کے نمبر ۲۲نمبر ۸میں آتی ہے۔ 
انتیسواں نادرہ 
رسالہ تمییز العشق من الفسق
(نوٹ :	پینتیسواں نادرہ بھی دیکھا جائے۱۲)
	اس رسالہ میں عشق مجازی سے حقیقی تک وصول کی تحقیق وتدابیر ہیں۔ یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ ۶۹۸ سطر سے شروع اور صفحہ ۷۰۶ پر ختم ہوا ہے۔ 
تیسواں نادرہ 
رسالہ الادراک والتوصل الی حقیقۃ الاشراک والتوسل 
اس میں مسئلہ توسل اور شرک اصغر واکبر کا فرق ہے یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ ۷۰۶ سے شروع اور صفحہ ۷۱۱پر ختم ہوا ہے۔
اکتیسواں نادرہ 
در اصل رقص وجدو تواجد
کتاب السماع
	الحدیث اختصم علی وجعفر وزید بن  حارثۃ فی ابنۃ حمزۃ فقال لعل انت منی وانا منک فحجل وقال لجعفر اشبھت خلقی وخلقی فحجل وقال لزید انت اخونا ومولانا فحجل ابوداؤد من 
Flag Counter