Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

344 - 756
اس رسالہ میں حضرات نقشبندیہ کے دوائر یعنی مراقبات  خاصہ کی تفسیر وتشریح وتحقیق ہے۔یہ رسالہ کتاب ہٰذا کے صفحہ ۵۹۳ سے شروع اور صفحہ ۵۹۷ پر ختم ہوا ہے۔ 
چودھواں نادرہ
 تصحیح العلم فی تقبیح الفلم
رسالہ کتاب ہذا کے صفحہ ۵۹۸سے شروع اور صفحہ ۶۰۱ پر ختم ہو گیا ہے۔
پندرھواں نادرہ
 رسالہ تمہید الفرش فی تحدید العرش 
اس رسالہ میں مسئلہ استواء علی العرش کی بحث اور بعض اہلِ علم کی سوالات کے جواب ہیں یہ رسالہ کتاب ہذا کے صفحہ ۶۰۱ سے شروع اور صفحہ ۶۳۲پر ختم ہوا ہے۔ 
سولہواں نادرہ 
شجرۃ المراد
	ملفوظ ضبط کردۂ مولوی اسحٰق صاحبکانپوری در  ۱۳۱۲؁تقریباً نافع اور جامع سمجھ کر نقل کیا گیا ۔ روزے حضرت اقدس مولائی واستاذی مولوی اشرف علی صاحب بعض احباب خاص را بردو لت کدۂ خود مدعو کر دند خلاصہ راہِ سلوکیعنیتصوف بیان فرمودند خاکسار حاضر بوددر اثنائے بیان تقریر جناب  ممدوح را برائے اختصار بصورت ذیل نگاشت۔اس صورت میں صاحب ملفوظ نے اور تصرف کرکے زیادہ سہل کر دیا۔ 
امور مبحوث عنہا فی التصوف 
نقشہ بنانا ہے

سترھواں نادرہ
رسالہ عبور البراری فی سرو الذاری
اس رسالہ میں اولاد مشرکین کے دخلو جنت ونار کی تحقیق ہے۔ یہ رسالہ کتاب ہذا کی صفحہ ۶۳۳ سے شروع اور صفحہ ۱۴۰پر ختم ہوا ہے۔
اٹھارہواں نادرہ 

Flag Counter