Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

337 - 756
است انتہی۔از شاہ عبد العزیز عارتِ سوم جواب سوال نہم سوالات عشرہ محرم۔طعامیکہ ثواب آں نیاز حضڑات امامیں نمایند وبرآں فاتحہ وقل ددرود خوانند تبرک میشود خوردن آں بسیار خوب الست لیکن بہ سبب بروں طعام پیش تعزیہ ہا ونہاداں آں طعام پیش تعزیہ ہا تمام شب تشبہ بکفار بت پرستاں می شود خوردن آں بسیار خوب است لیکن بہ سبب بروں طعام پیش تعزیہ ہاونہاداں آں طعام پیش تعزیہ ہاں تمام شب تشبہ بکفار بت پرستان می شود پس ازیں سبب کراہت پیش می کند واللہ اعلم انتہیاز کتاب جامع الاوراد ۔ عبارت چہارم اگر بر طعام فاتحہ کردہ بفقراء دہند البتہ ثواب می رسد انتہی ۔اور حضور والا سے بصد ادب یہ گذارش ہے کہ ایا ہرچہارعبارت اصلی اورانہی حضرات کی ہیں یا نہیں  اگر ہوتو مندرجہ ذیل سوالوں کا جواب مع توضیح عبارت زیب قلم فرما کر عند اللہ ماجور عند الناس مشکور ہوجیے۔
(۱) 	عبارت اول میں الفاظ بر قدرے شیرینی فاتحہ سے اور عبارت دوم میں اگر فاتحہ بنام بزریگے ادہ شد اور عبارتِ سوم میں براں فاتحہ وقل ودرود خوانند سے اور عبارت چہام کل عبارت سے جواز فاتحہ بر طعام وغیرہ قبل خوردن نکلتا ہے یا نہیں لہذا فاتحہ مروجہ بر طعام جائز ہے یا نہیں؟
(۲)
	عبارت سوم میں الفاظ تبرک می شود خوردن آں بسیار خوب است سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کچھ طعام پر چند آیات اللہ پڑھنے سے طعام تبرک بنجاتا ہے بنا بریں جو طعام بغرض ایصال ثواب پکاویں اس پر فاتح وقل ودرود شریف پڑھنے طعام میں کوئی قباحت پیدا نہیں ہوتی ہے بلکہ بقول شاہ عبد العزیزصاحب تبرک ہو جاتا ہے پس ہر انسان اپے طعام ایصالِ ثواب کو تبرک بنا کر کھانا چاہتا ہے جو شاہ صاحب کے فرمان کے مطابق بسیار خوب ہے تو فاتحہ مروجہ بقول شاہ صاحب جائز اور فعل مستحسن ہے یا نہیں۔؟ 
	مذکورۂ بالا اقوال سے مجوزین فاتحہ کو بڑی تقویت پہنچ گئی ہے اس لئے۷ے حضور والا سے امید قوی ہے کہ نہایت توضیح سے ارشاد فرمائیں تاکہ ہر دوگروہ کو یعنی مجوزین کو کافی تردید ور نانعین کو شافی تسکین ہاتھ آئے ۔ والسلام ۔ ۱۱جون   ۳۱؁ھ 
الجواب:
	 جب دلائل صحیحہ سے ان رسوم کا خلافِ سنت ہونا ثابت ہے پھر اگر کسی ثقہ سے اس کے خلاف منقول ہوگا اس کی تاویل واجب ہے اور تاویلیں مختلف ہو سکتی ہیں ایک یہ کہ ثبوت میں کلام کیا جائے جیسے اس کے قبل بھی بزرگوں کے کلام میں الحاق کے احتمال سے جواب دیا گیا ہے۔ دوسرے یہ کہ دلالت میںکلام کیا جائے جیسا بعض عبارات میں اس کی گنجائش ہے۔ تیسرے بعد تسلیم ثبوت ودلالت یہ کہ یہ مقید ہو عدم مفادسد کے ساتھاور منعِ مقید ہو مفاسد کے ساتھ اور اب چونہ مفاسد غالب ہیںاس لئے بلا قید منع کی اجاائے گا۔ ۲۱محرم ۱۳۵۰؁ھ
دسواں نادرہ
تحقیق قیام امام وماموین بر حی علی الصلوۃ وتکبیر امام بر قد قامت الصلوۃ 
فائدہ فقیہ :
	فی وقت قیام الامام والجماعۃ وحکمہ ووقت التکبیر 

Flag Counter