Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

336 - 756
آٹھواں نادرہ
	 در معنی حدیث الرؤیا علی رجل طائر 
السوال:
	 تعبیر کے باب میں یاک حدیث میں ہے الرؤیا عی رجل طائر مالم تعبر فاذا اعبرت وقعت رواہ ابو داؤد ای وقعت کما عبرت کما ھو الظاہر اور دوسری حدیث میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تعبیر کے متعلق آپ کا ارشاد ہے اصبت بعضاً واخطأت بعضا رواہ الشیخ ان والترمذی وابوداؤ ای عبرت البعض کما یقع ولم تعبر البعض کما یقع کم اھو المتبادر پس دونوں متعارض ہیں وجہِ تطبیق کیاہے۔ 
الجواب:
	 اصابۃ وخطاء کی جا تفسیر کی گئی ہے کی گئی ہے اس پر کوئی دلیل نہیں یہ بھی احتمال ہے کہ اصابہ کی تفسیر موافقت لاصول التعبیر سے اور خطاء کی تفسیر عدم موافقت لاصول التعبیر سے کی جائے اور اس احتمال کی نفی کی کوئی دلیل نہیں اور وقوع حال خطائیں بھی حسبِ تعبیر ہی ہو جیسے رمی بالسہم میں اگر خطا بھی ہو جائے تب بھی کما خرج من القوس ہی ہوگا جیسے مشہور ہے کہ کسی نے اپنی ٹانگ مشرق می ایک ٹان گ مغرب میں دیکھی تھی اور کسی معبر سے پوچھا تھا اور ایک غیر ماہر کی تعبیر ٹانگیں چرنے کی بھی نقل کر دی تھی اس نے کہا تھ اکہ اب تویوں ہوگا ورنہ تیرا مشرق ومغرب میں تسلط ہوتا اور اگر تعبیر صدیقی میں خطا کا محل اجزاء غیر مستالہ ہوں مثلاً اسلام یاقرون کی تشبیہ ۔ تو پھر اصل سے سوال ہی متوجہ نہیں ہوتا واللہ اعلم ۲۶ ج۲   ۴۵؁ھ 
نوٹ:
 	 اس جواب پر مستفتی صاحب نے حسبِ ذیل رائے ظاہر فرمائی ۔ صحیفۂ گرامی باعثِ عزت ہوا اور نہایت توجہ سے اس کو حل فرمایا اور حل بھی ایسا کہ خاطر نشین ہو جائے اور بے ساختہ کہنا پڑے کہ ھذا ھو الحل فجازکم اللہ تعالیٰ وسلمکم وابقاکم 
نواںنادرہ
 تحقیق فاتحہ خواندن بر طعام وتبرک بودن طعام از فاتحہ
السوال:
	 حضور اقدس ملاحظہ ہو ازشاہ ولی صاحب عبارت یکم از کتاب انتباہ فی  سلاسل اولیاء اللہ پس وہپس و ہ مرتبہ درود بخوانند ختم تمام کنند وبقدرے شیرینی فاتحہ بنام خواجگان چشت عموماً بخوانند وحاجت از خدا تعالیٰ ۔
	عبارت دوم: ایک سوال کے جواب میں جیسا کہ مجوزین فاتح پیش کر رہے ہین۔ اگر طیدہ وشیر برنج بنا بر فاتح بزریگے بقصدِ ایصالِ ثواب بر روح ایشاں پرند وبخورانند مضائق نیست وطعام نذر اللہ اغنیاء را خوردن حلال نیست واگر فاتح بنام بزرگے دادہ شد۔ پس اغنیائہم 
Flag Counter