Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

317 - 756
بانئے ویں حکمت
رسالہ اقامۃ الطامۃ علی زاغم بقاء النبوۃ العامۃ
یہ رسالہ کتب ہٰذا کے صفحہ ۵۶۲ سے شروع اور صفحہ ۵۲۵ پر ختم ہوا ہے۔
ترانئے ویں حکمت 
رسالہ اقامۃ الطامۃ علی زاعم بقاء النبوۃ العامۃ
اس رسالہ میں شیخ اکبر رحمہ اللہ کے کلام سے جو بقاء نبوت معلوم ہوتا تھا اس کی تحقیق یہ ہے یہ رسالہ کتاب ہذا کے صفحہ ۵۲۵ سے شروع اور صفحہ ۵۳۸پر ختم ہوا ہے۔
چورانئے ویں حکمت 
فصل یازدہم در تحقیق صلوۃ بر ہوائی جہاز 
	میرا ایک فتویٰ اس کے متعلق رسالہ الامداد محرم  ۱۳۳۵؁ھ میں صفحہ ۲۸ پر چھپا تھا اس کے متعلق ایک تحریر بشکل دوسوال وجواب آئے جو ذیل میں منقول ہے اس کے ایک حاشیہ میں جو بہٰذا ظھر سے شروع ہوا ہے میری ایک عبارت مضمون بہ رفعِ اشتباہ پر اعتراض بھی تھا اس کا جواب مولوی صحبیب احمد صاحب نے لکھ کر مجھ کو دکھلایا جو اس تحریر کے بعد منقول ہے۔ 
سوال:
	 ہوائی جہاز در حالت طیران او یا وقوف او در ہوا سجدہ کردن یا نماز فرضی خواندن جائز است یا نہ ۔ بنیوا توجروا
جواب :
	 وواللہ اعلم بالصواب قال العلامہ القہستانی فی شرح مختصر الوقایۃ والسجود لغۃ ھو الخضوع وشرعاً وضع الجبھۃ علیالارض وغیرھا ۔ انتھی وفی البحر شرح الکنز تحت قولہ وکرہ باحدھما لو بکرر عمامۃ من فصل اذا اراد الدخول فی الصلوۃ فی اثنا ما بسطہ والاصل انہ کما تجوز السجدۃ علی الارض تجوز علی ماھو بمعنی الارض مما تجد جبھتہ جحمہ وتستقر علیہ وتفسیر یروجدان الحجم ان الساجد لو بالغ لا ینتقل راسہ ابلغمن ذلک انتھی وفی الوقایۃ فی اٰخر باب صفۃ الصلوۃ فان سجد علی کور عمامۃ او فاضل ثوبہ او شیٔ یجد جحمہ وتستقر علیہ الجبہۃ جازوان لم تستقر لا یجوز انتھیٰ فالمرکوب الھرائی ان کان مرکبا من اشیاء صلۃ بحیث تستقر علیہ الجبہۃ وال تتسفل بالتسفیل تجوز السجدۃ علیہ والظاھر انہ ملحق بالدابۃ کالسفیۃ السائرۃ والموقوفۃ بالنشط الغیر المستقرۃ علی الارض فانھا ملحقۃ بالدابۃ کما یستفاد من 
Flag Counter