Deobandi Books

بوادر النوادر - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

301 - 756
کے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ ایک چاند آنحضرت سرورِ کائنات ہیں اور اس کے علاوہ بھی بشارت (ادلۂ مبشرہ بالفضل نہ کہ منامات) شادی ہوں گی جس کی وجہ سے حضرات شیخین یہاں دفن فرمائے گئے۔ خلاصہ یہ کہ حضرات شیخین تبعاً وہاں دفن ہوئے ہیں اور حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے جو تعمیر جدید فرمائی وہ اصل میں آنحضرت سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تھی نہ بالقصد حضراتشیخین کے لئے اس کے علاوہ کوئی جواب سمجھ میں نہیں آتا ہے۔ 
جواب:
 	سب جواب ٹھیک ہے اور قواعد کے موافق اسی کی تائید دوسری روایت سے ہوتی ہے
	 وھی ھٰذہ ابن عمران النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم خرج ذات یوم ودخل المسجد وابوبکر وعمر احدھما عن یمینہ والاٰخر عن شمالہ وھو اٰخذ بیدیھما فقال ھٰکذا نبعث یوم القیامۃ رواہ الترمذیوقال ھٰذا حدیث غریب۔ وعن ابن عباس قال انیلواقف فی قوم فدعو اللّٰہ لعمر وقد وضع علیٰ سریرہ اذا رجل صمن خلفی قد وضع من فقہ علی ٰ منکبی یقول یرحمک اللّٰہ انی لارجو ان یجعلک مع صاحبتک لانی کثیر اما کنت اسمع رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یقول کنت وابوبکر وعمر وفلعت وابوبکر وعمرو دخلت وبوبکر وعمر وخرجت وبابکر وعمر فالتفت فاذا علی بن ابی طالب متفق علیہ۔ باب مناقب ابی بکر وعمر وفی المشکوۃ باب نزول عیسیٰ بن مریم عن عبد اللّٰہ بن عمر قال قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ینزل عیسیٰ بن مریم لای الارض فیتزوج ویولد لہ ویمکث خمسا واربعین سنۃ ثم یموت فیدفن معی فی قبری فاقوم انا وعیسٰ بن مریم فی قبر واحد (ای فی مقربۃ واحدیۃ ) بین ابی بکر وعمر رواہ ابن الجوزی فی کتاب الوفاء وروی الترمذی فی اٰخرباب من ابواب المناقب عن ابی مودود المدنی ناعثمان بن ضحاک عن محمد بن یوسف بن عبد اللّٰہ بن عبد اللّٰہ بن سلام عن ابیہ عن جدہ قال مکتوب فی التورات صغۃ محمد وعیدی بن مریم یدفن معہ قال فقال ابو مودود قد بقی فی البیت موضع قبر ھٰذا حدیث حسن غریب وفی خلاصۃ الوفاء للسمہودی اٰخر الفصل العاشر فی الحدیث المذکورہ لفظ الطبرانی فی رویاۃ یدفن عیسیٰ 
Flag Counter