Deobandi Books

ماہنامہ البینات کراچی شعبان ۱۴۳۰ھ - اگست ۲۰۰۹ء

ہ رسالہ

9 - 11
دارالافتاء
جامعہ کی تاسیس کے بعد محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمہ الله تدریس کے ساتھ ساتھ خود فتاوی بھی تحریر فرماتے تھے ، بعد میں انہوں نے ۱۳۸۱ھ مطابق ۱۹۶۱ء میں ”دارالافتاء “ کا شعبہ مستقل کردیا اور حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ الله (سابق مفتی اعظم پاکستان)کو اس کا رئیس بنایا ۔
یہ جامعہ کا وہ شعبہ ہے جس پر مسلمانوں کو اپنے شرعی مسائل کے حل کے لیے مکمل اطمینان واعتماد ہے ،مفتیان کرام شرعی فتاوی صادر فرماکران کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کاجواب تحریری صورت میں دیتے ہیں ،اسی طرح یومیہ کثیر تعداد میں لوگ خود حاضر ہوکر زبانی مسائل بھی پوچھتے ہیں، اس کے علاوہ ملک وبیرون ملک سے ڈاک کے ذریعہ آنے والے سوالات کے جوابات بھی ارسال کیے جاتے ہیں،نیز مسلمان ذاتی ، خانگی اور اجتماعی معاملات میں بذریعہ فون بھی مسائل دریافت کرتے ہیں ۔
دار الافتاء سے سالانہ ہزاروں فتاویٰ جاری ہوتے ہیں اورجن کا باقاعدہ ریکارڈ رکھاجاتا ہے، اس وقت تک تقریباً تین لاکھ سے زائد فتاویٰ جاری ہوچکے ہیں۔
جو غیرمسلم برضا ورغبت اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں انہیں دار الافتاء میں کلمہ کی تلقین کی جاتی ہے اور”سنداسلام“ بھی جاری کی جاتی ہے، اب تک تقریباً ساڑھے چھ ہزار غیر مسلم دار الافتاء آکر اسلام قبول کرچکے ہیں۔

سوال پوچھنے کے لیے رجسٹر ہونا لازمی ہے۔ ویب سائٹ میں رجسٹر کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئے سوالات
0

    پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں دینا!
    شاہ ولی اللہ تحریک کیا ہے ؟
    مذکورہ سافٹ وئیر کی تیاری میں کوئی حرج نہیں !
    رضاعی بھائی کی بیٹی سے نکاح
    قیامت کے دن لوگوں کو کس کے نام سے پکارا جائے گا؟

    عقیدے کے احکام و مسائل (6)
        اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات سے متعلق عقائد (1)
            قدرت الٰہی سے متعلق ایک منطقی مغالطہ (0)
        اللہ تعالیٰ کے رسول اورانبیاء سے متعلق عقائد (0)
            اسلام میں شاتم رسول ﷺکی سزا (1)
            انبیاء کرام اور دیگر حضرات کے ساتھ علیہ السلام لکھنے کا حکم ! (1)
            انبیاء کے کرداروں پر مشتمل فلم کا حکم (1)
            آپﷺ کی تاریخ پیدائش اوروفات کا راجح قول ! (1)
            بشریت انبیاء علیہم السلام (1)
            بشریت انبیاء علیہم السلام (0)
            کیا کنفیوشس نبی تھا؟ (1)
        اللہ تعالیٰ کے فرشتوں سے متعلق عقائد (0)
        اولیاء کرام اور ان کی کرامات سے متعلق احکام و مسائل (0)
        اہل کتاب سے متعلق احکام ومسائل (0)
        تقدیر اورقضاء سے متعلق احکام ومسائل (0)
        حیاتِ انبیاء سے متعلق احکام ومسائل (0)
            منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے (1)
        روح سے متعلق احکام و مسائل (0)
        صحابہ کرامؓ اورتابعین سے متعلق عقائد (0)
            حضرت عباس اور حضرت علی مرتضی کے بارے میں چند شبہات کا ازالہ (مطبوعہ) (1)
            معیارحق۔ عصمت و حفاظت۔ تنقید صحاب (1)
        قادیانیوں سے متعلق احکام ومسائل (1)
        قبرکے متعلق احکام و مسائل (0)
        قیامت قائم ہونے کے متعلق احکام مسائل (0)
        قیامت کی نشانیوں سے متعلق احکام و مسائل (0)
        لفظ خدا کا استعمال (1)
        منکرینِ حدیث کےمتعلق احکام ومسائل (0)
        وسلیے سے متعلق احکام و مسائل (0)
        کتاب اللہ سے متعلق عقائد (0)
    علم کے احکام ومسائل (3)
        تفسیر اور علومِ قرآن (0)
            درسِ قرآن کے اہل اشخاص ! (0)
            درسِ قرآن کے اہل اشخاص ! (2)
            سورہ احزاب کی آیت نمبر56کےبعد درود وسلام کاپڑھنا (1)
            طاغوت کا مفہوم اور اس کے مصداق (1)
        دورِحاضر میں دینی تعلیم کا حصول اور والدین کی ذمہ داری! (1)
        سنت اورحديث ميں فرق (1)
        سوال کے آداب ! (1)
    طہارت و نجاست کے احکام و مسائل (7)
        ظاہری نجاست سے طہارت کے مسائل (0)
            احتلام کے بعد کپڑے پاک کرنے کا طریقہ ! (1)
            ناپاک کپڑوں کو پاک کرنے کاطریقہ ! (1)
        پانی کی عدم دستیابی کی صورت میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ ! (1)
    نماز کے احکام و مسائل (52)
        احناف کے نزد یک نماز جمعہ کے قیام کے لیے امام یا قاضی کی شرط اور موجودہ دور میں اس کا پایاجانا (1)
        امام صاحب کے ساتھ تکبیرات کہنے کا حکم ! (1)
        امامت اور مؤذنی پر اجرت لینے کا حکم ! (1)
        انفرادی نماز اورقضائے عمری کا حکم ! (1)
        بریلوی امام کی اقتداء میں نمازاداء کرنے کا حکم ! (2)
        تشھد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت (1)
        تشہد میں درودشریف کے بعد مسنون دعاؤوں کا پڑھنا (1)
        جمعہ کا مدار مردم شماری پر نہیں! (1)
        جمعہ کی دوسری اذان کا جواب (1)
        جمعہ کے لیے شہر جانے کاحکم ! (1)
        حنبلی امام کے پیچھے نمازاور مسجد میں دوسری جماعت کا حکم (1)
        داڑھی منڈے کے پیچھے نماز کا حکم ! (1)
        دفتر کی جماعت میں صرف اقامت پر اکتفاء کرنا (1)
        دوران نماز لفظ "ض" ادا کرتے وقت "ظ" کی آواز نکالنا (1)
        دورانِ نماز پینٹ کو فولڈ کرنے کا حکم ! (1)
        دورانِ نمازپائینچوں کو موڑنا ! (1)
        رکوع اور سجود کی دعائیں ! (1)
        رکوع پانے والارکعات پانے والا شمار ہوگا! (1)
        رکوع کے بعد ہاتھوں کو کھلا چھوڑنے کا حکم (1)
        شرکیہ عقائد رکھنے والے امام کی اقتداء کا حکم ! (1)
        صلوٰۃ التسبیح میں ایک سے زائد نیت کرنے کا حکم ! (1)
        ضعیف امام کی اقتدا میں نمازپڑھنے کا حکم (1)
        ظہر کی چار رکعت سنت ایک سلام کے ساتھ (1)
        عصر کی نماز مثلِ ثانی میں اداکرنے والے امام کی اقتداء کا حکم (1)
        فرض نماز کے بعد اجتماعی دعاء کا حکم (1)
        قضاء نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراٴت کا حکم (1)
        قضاء نمازوں میں ترتیب کا مسئلہ (1)
        مردوں کا نماز میں ٹخنوں کو ڈھانپنا (1)
        مسبوق کے لیے ثناء اور سورۂ فاتحہ کے پڑھنے کا حکم ! (1)
        مسجد میں دوسری جماعت کا حکم (1)
        مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم ! (1)
        مغرب کی اذان کے بعد وقفہ دینے کا حکم ! (1)
        مغرب کی سنتیں اوابین میں شامل ہیں یا نہیں ! (1)
        مقیم امام کی ابتدا میں مسافر کی نماز کا حکم ! (1)
        نائیلون کی جرابوں پر مسح کرنےوالے امام کی اقتدا کا حکم (1)
        نابینا امام کی اقتداء میں جماعت کا حکم ! (1)
        نماز اور روزوں کے فد یہ کا حکم ! (1)
        نماز عشاء کا آخری وقت ! (1)
        نماز عشاء کا آخری وقت ! (0)
        نماز میں سورتوں کی ترتیب کا خیال رکھنا (1)
        نماز میں وسوسے اوروہم کا آنا اور اس کا علاج ! (1)
        نماز کو توڑنے والی چیزیں (2)
        نماز کے مسائل (3)
        نمازجنازہ کے بعد دعاکرنے کاحکم ! (1)
        نمازی کی طرف منہ کر کے کھڑا ہونا ! (1)
        کرسی پربیٹھ کرنمازپڑھنے کی صورت میں سامنے اونچی میز پر سجدہ کرنے کا حکم ! (1)
    زکوٰة کےاحکام و مسائل (12)
        اہلیہ کے زیورات کی زکوٰة (1)
        تجارتی بلیوں پر زکوٰة ! (1)
        دفتری اخراجات اورملازمین کی تنخواہ میں زکوٰة کی مد استعمال کرنے کاحکم! (1)
        زکوٰة کی ادائیگی کے لئے سال مکمل ہو نے کا مطلب (1)
        زکوٰة کی رقم سے شادی کروانے کاحکم! (1)
        زکوٰة کی فرضیت اور اس کی شرائط (1)
        زکوٰة کے مسائل ! (8)
        صدقہ کی رقم غیر مسلم کو دینا (1)
        مالِ تجارت پر زکوٰة کا حکم! (2)
        مصارف زکوٰة ! (2)
        وراثت پر زکوٰ ۃ کا حکم (1)
        کمپنی کے حصص کی شرعی حیثیت اوران پر زکوٰة کا حکم ! (1)
        کیا صدقہ بتاکر دینا چاہئے ! (1)
    روزہ کے مسائل (13)
        بیماری کی حالت میں روزوں کی قضاء کرنے کاحکم ! (3)
        روزوں کا فدیہ ! (1)
        روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کا حکم ! (2)
        روزے کی حالت میں کان میں پانی ڈالنے کا حکم ! (1)
        روزے کی حالت میں کان میں پانی ڈالنے کا حکم ! (1)
        قصداً روزہ توڑنے کا حکم ! (2)
    حج کے احکام و مسائل (5)
        ایک احرام سے پانچ عمرہ ادا کرنا! (1)
        حج وعمرہ ٹریول ایجنٹس کے ساتھ درپیش مسائل کا حکم (1)
        حج کے لئے انشورنس کے پیسوں کے عوض قرض لینا (1)
        مردوں کابلاعذرعورتوں کی طرف سے رمی کرنے کا حکم (1)
        نابالغ بچے کا احرام (1)
    نکاح کے احکام و مسائل (11)
        اثنا عشری شیعہ سے نکاح کا حکم (1)
        اذان کے بعد دعاء کرنا ! (1)
        آداب مباشرت ! (1)
        ایک نکاح کے ہوتے ہوئے دوسرے نکاح کا حکم ! (1)
        بوقت نکاح ایجاب و قبول اور گواہ لازمی ہیں ! (1)
        بیوی کا اپنے شوہر کو اپنا حق مہر معاف کرنے کا حکم! (1)
        سنت کی توہین کے مرتکب کے نکاح کا حکم! (1)
        غیر مقلد سے نکا ح کا حکم (1)
        منکوحہ سے رخصتی سے قبل ملنے کاحکم! (1)
        میاں بیوی کے حقوق (5)
        نماز میں ہونٹ ہلائے بغیرقرآت کرنے کاحکم ! (1)
        نکا ح کے وقت حضرت فاطمہؓ اور حضرت علیؓ کی عمر اور رخصتی کا مسنون طریقہ ! (1)
        نکاحِ مسیار! (1)
        وکیل نکاح کی شرعی حیثیت ! (1)
        ٹیلی فون پر نکاح کرنے کا حکم! (1)
        کورٹ میرج کی شرعی حیثیت ! (1)
    طلاق کے احکام و مسائل (23)
        " چھوڑ دیا " سے طلاق کا حکم ! (1)
        "میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ میں تم کو طلاق دے رہاہوں" کاحکم! (1)
        دوسروں سے فون پر بات کرنے کی وجہ سے طلاق دینا! (1)
        شراب کے نشے میں طلاق دینا ! (1)
        شوہر کا بیوی کی طلاق کو نماز کے ساتھ معلق کرنا ! (1)
        طلاق بائن! (2)
        طلاق دینے پر مالی جرمانے کی شرط! (1)
        طلاق معلق کا حکم ! (1)
        طلاق کا حق ! (1)
        طلاق کی دھمکی! (1)
        طلاقِ معلق ! (2)
        مشروط طلاق کا حکم ! (1)
        مطلقہ عورت کی عدت کی مد ت! (2)
        نیند کی حالت میں طلاق کا حکم! (1)
        والدین کے مطالبے پر بیوی کو طلاق دینا ! (1)
    قسم،نذر،کفارہ (4)
    اخلاق وآداب (2)
    اسلامی بینکاری (1)
        اسلامی بینک میں ملازمت کا شرعی حکم! (1)
        اسلامی بینکاری ایک اشکال کا جواب! (1)
        مروجہ اسلامی بینکاری سے متعلق ایک اشکال کا جواب ! (1)
        مروجہ اسلامی بینکوں سےحاصل شدہ نفع کا حکم ! (1)
        مروجہ تکافل اور ایک استفسار کا جواب! (1)
        میزان بینک کے ساتھ معاملہ کرنا (2)
    انشورنس ( تکافل) (3)
        جدید اسلامی انشورنس پالیسی ؟ (1)
        جدید اسلامی انشورنس پالیسی ؟ (0)
    بینکاری کے متعلق احکام و مسائل (7)
        آڈٹ کمپنی میں ملازمت اختیار کرنے کا حکم ! (2)
        آڈٹ کمپنی میں ملازمت اختیار کرنے کا حکم ! (0)
        بینک سے قرضہ لینے کاحکم ! (3)
        بینک سے کمائی ہوئی رقم سے حج یا عمرہ ادا کرنا ! (1)
        بینک ملازم کی آمدنی کاحکم ! (1)
        بینک میں ملازمت اور تنخواہ کا حکم ! (3)
        بینک کا آڈٹ کرنے کاحکم! (1)
        بینک کے بونڈز اور منافع کا حکم ! (2)
        کرنٹ اکاؤنٹ میں حلال رقم کے ساتھ کچھ دیر کے لیے حرام رقم رکھنے کا حکم (1)
    تجارت کے احکام و مسائل (6)
        LCپر کاروبار کرنے کا حکم! (1)
        بینکاری سے متعلق احکام ومسائل (2)
        ذخیرہ اندوزی کا حکم ! (1)
        قسط کی ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ کا حکم ! (1)
        مختلف ممالک کی کرنسیوں کا تبادلہ ! (1)
        کرایہ داری و مزدوری (اجارہ) (3)
        کسی کمپنی کا نام استعمال کرکےمصنوعات فروخت کرنے کاحکم ! (1)
        گولڈمائن انٹرنیشنل ! (1)
    تراویح کے احکام ومسائل (2)
    حلال و حرام کے احکام و مسائل (52)
        پردے کے مسائل (6)
        کھانے پینے کی چیزوں کا حکم (15)
    حیض، نفاس اور استحاضہ کے احکام ومسائل (0)
        طالبہ کے لیے حالتِ حیض میں قرآن کا پڑھنا ! (1)
    سفر میں توڑے گئے روزے کی قضاء کا حکم ! (1)
    عقیقے کے احکام ومسائل (1)
    غسل کے احکام مسائل (2)
        غسل فرض اورغسل واجب میں فرق اوران کا طریقہ ! (1)
    فرقِ باطلہ (6)
        آغاخانی فرقے سے متعلق احکام ومسائل (0)
        ذکری فرقے سے متعلق احکام و مسائل (0)
        شیعہ فرقے سے متعلق احکام ومسائل (0)
        مختلف فرقوں سے متعلق احکام و مسائل (0)
    قرآن کریم سے متعلق احکام ومسائل (3)
    قربانی کے احکام ومسائل (13)
    معذور کی طہارت کے احکام ومسائل (1)
        پیشاب کے قطروں سے نجات ! (0)
        پیشاب کے قطروں کی بیماری والے شخص کے وضو کا حکم ! (1)
    ملازمت سے متعلق احکام ومسائل (4)
    پیشاب کے قطروں سے نجات ! (1)
    گمراہ فرقے (2)
        فر قۂ جماعت المسلمین سے متعلق احکام و مسائل (0)
        فرقہ غیرمقلدین (اہلِ حدیث) سے متعلق احکام ومسائل (0)
        فرقۂ بریلویت سے متعلق احکام ومسائل (0)
        فرقۂ موددیت سے متعلق احکام ومسائل (1)
    بدعات و رسومات (0)
        اسلامی مہینوں میں پائے جانے والی رسومات کا شرعی حکم (1)
        متعدی امراض کی حیثیت اور ان کا حکم (1)
    عام سوالات (439)
    میراث کے احکام و مسائل (26)
    اسلامی نام (48)

اشاعت ۲۰۰۹ ماہنامہ بینات , شعبان ۱۴۳۰ھ - اگست ۲۰۰۹ء, جلد 72, شمارہ 8, جلد 72, شمارہ 8

    پچھلا مضمون: رؤ یت ہلا ل اور نظام شریعت
Flag Counter