Deobandi Books

ماہنامہ الابرار اکتوبر 2009

ہ رسالہ

12 - 12
ضروری اہم اعلان
ایف جے،وائی(October 11, 2009)

تمام احباب و متعلقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ اشرف المدارس، دارالافتاءاور خانقاہ کے کسی بھی کام یا ان شعبوں کے لیے مالی تعاون سے متعلق صرف اور صرف مہتمم جامعہ اشرف المدارس جناب حضرت مولانا حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم سے رابطہ کیا جائے۔ حضرت مہتمم صاحب کے علاوہ کسی دوسرے شخص سے رابطے کی اجازت نہیں ہے۔
نیز اپنے شرعی مسائل کے فتاویٰ کے لیے دارالافتاءجامعہ اشرف المدارس، گلستان جوہر، فون نمبر 0321.3896940 پر رابطہ کرکے رئیس دارالافتاءجناب مفتی محمد نعیم صاحب سے رجوع کیا جائے جن کا موبائل نمبر 0333.2375446 ہے۔
اس بات کا بار بار اعلان کیا جاچکا ہے کہ ادارے کی مالی معاونت کے لیے صرف اور صرف جامعہ کے دفاتر میں رابطہ کریں اور رقوم کی رسید ضرور حاصل کی جائے۔
جزاکم اللّہ خیراً

منجانب شعبہ نشرواشاعت
جامعہ اشرف المدارس کراچی۔
Flag Counter