Deobandi Books

فضائل توبہ

ہم نوٹ :

30 - 34
نعمتیں بھی اللہ کے نام کی لذت کی برابری وہمسری نہیں کرسکتیں۔
یہی وجہ ہے کہ اللہ والے دنیا کے عوض نہیں بکتے، کیوں کہ ان کے دل اس عیش سے مشرف ہیں جس کا دونوں جہاں میں کوئی کفو، بدل اور ہمسر نہیں ہے۔ برعکس اہل دنیا جو مٹی اور پانی کی چیزوں سے لذت وعیش درآمد کررہے ہیں، ان کا جرعۂ عیش بھی نحوستِ معاصی کی وجہ سے زہر اورتلخ ہوجاتا ہے؎
دشمنوں  کو عیش آب  و گِل  دیا
دوستوں   کو   اپنا   دردِ   دل   دیا
ان  کو  ساحل  پر بھی  طغیانی   ملی
مجھ کو طوفانوں میں بھی ساحل دیا 
(آخر کے یہ دو شعر تقریباً بارہ سال بعد ۲۱ربیع الثانی ۱۴۰۶؁ھ مطابق ۳ جنوری ۱۹۸۶؁ء بروز جمعۃ المبارک، بعد نمازِ عصر ریل میں حیدر آباد سندھ  کے دینی سفر کے دوران ارشاد فرمائے، لیکن چوں کہ مندرجہ بالا مضمون کے مناسب تھے، اس لیے لکھ دیےگئے۔ جامع)
اس رسالے کو ابتدا تا انتہا حرفاً حرفاً احقر نے پڑھ لیا ہے۔
محمد اختر عفا اللہ عنہ
۲۶ جمادی الاولیٰ  ۱۴۱۱   ؁ھ
نقشِ قدم نبی كے ہیں جنت كے راستے
الله سے ملاتے ہیں سنت كے راستے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 5 1
3 فضائل توبہ 6 1
Flag Counter