Deobandi Books

فضائل توبہ

ہم نوٹ :

5 - 34
پیش لفظ
حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کا بیان جو ۹ ذی الحجہ ۱۴۰۷؁ھ مطابق ۳ اگست ۱۹۸۷ ؁ء بروز دوشنبہ، بمقام میدانِ عرفات، بوقت گیارہ بجے دن وقوفِ عرفات کے موقع پر ہوا۔
 مرتب:
یکے از خدام حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
دُعا
ایسی صُورت جو مُجهے آپ سے غَافل كردے
اَے خُدا اس سے بہت دور مِرا دِل كردے
اَپنی رحمت سے تُو طُوفان كو سَاحل كردے
ہَر قدم پر تُو مِرے ساتھ میں منزل كردے
اَے خُدا دِل پہ مِرے فضل وه نَازل كردے
جو مِرے دردِ محبَّت كو بهی كامِل كردے
شیخ العرب والعجم عارف بالله حضرت اقدس مولانا شاہ حكیم محمد اختر صاحب رحمۃ الله علیہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 5 1
3 فضائل توبہ 6 1
Flag Counter