ماہنامہ الابرار اگست 2010 |
ہ رسالہ |
آپ کے فضل نے کام آساں کیا ایف جے،وائی(August 31, 2010) جناب خالد اقبال تائب خود کو رسمِ جہاں سے گریزاں کیا توڑ کر ہمہ نے گھر اُن کو مہماں کیا میری دیوانگی تو بہانہ بنی آپ کے فضل نے کام آساں کیا تیز ہوتا رہا دردِ دل دن بدن آپ نے درد کا ایسا درماں کیا آبلے روپڑے اور کہنے لگے تونے شوقِ سفر ہم پہ احساں کیا پھر ضیاء پاشیاں اُن کی مت پوچھئے میں نے پلکوں پہ کیا اِک چراغاں کیا زخمِ حسرت کی تائب جو لذت چکھی عمر بھر دل نے کوئی نہ ارماں کیا ژژ…ژ…ژژ
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | توبہ کی ضرورت | 1 | 1 |
3 | آپ کے فضل نے کام آساں کیا | 2 | 1 |
4 | خوابِ دیرینہ کو مولیٰ تو حقیقت کردے | 3 | 1 |
5 | بناتے ہیں سب کو امیرِ محبت | 4 | 1 |
6 | خزائن القرآن | 5 | 1 |
7 | خزائن الحدیث | 6 | 1 |
8 | ملفوظات حضرت تھانویؒ | 7 | 1 |
9 | ملفوظاتِ حضرت والا ہردوئیؒ | 8 | 1 |
12 | ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہ | 9 | 1 |
13 | قرآن پاک کی نظر میں بےوقوف کون ہیں؟ | 10 | 1 |
14 | اصلاحی خطوط اور ان کے جوابات | 11 | 1 |
15 | صراطِ مستقیم | 12 | 1 |
16 | شرعی مسائل کے جوابات | 13 | 1 |
17 | خانقاہ اور جامعہ کے شب و روز | 14 | 1 |