Deobandi Books

افادات محمود - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

60 - 60
جماعتِ خاص میں منحصر ہے نہ کسی ملک میں، اُس کا دروازۂ رحمت ہر وقت اور ہر کسی کے لیے رات دن کھلا ہوا ہے اور بہ آوازِ بلند یہ کہا جا رہا ہے:
باز آ باز آ ہر آنچہ ہستی باز آ
گر کافرو رندو بت پرستی باز آ
ایں درگہِ ما درگہِ نومیدی نیست
صد بار اگر توبہ شکستی باز آ
اَلتَّائِبُ مِنَ الذَنْبِ کَمَنْ لَا ذَنْبَ لَہٗ کا اعلان چار سُو عام جو اِس کا مصداق بن سکے سُبْحَانَ اللّٰہ! توبہ سے کوئی مانع کوئی اُس سے خارج نہیں۔ کسی قسم کی تنگی نہیں۔ ادھر اسباب علم و امانت برابر موجود ہیں پھر دیر کیا ہے۔ وَمَا عَلَیْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ، وَاللّٰہُ وَلِيُّ التَّوْفِیْق۔ وَمَا تَشَاؤُنَ إِلَّا أَنْ یَّشَائَ اللّٰہُ، وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۔
ض
یَا رَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا

عَلٰی حَبِیْبِکَ مَنْ زَانَتْ بِہِ الْعُصُرٗ

اے پروردگار ابد الآباد تک دورد اور سلام بھیجتے، اپنے حبیب پر جن سے زمانوں کی زینت ہوگئی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 وحی اور اُس کی عظمت 2 1
3 لَا إِیْمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَۃَ لَہٗ 19 1
Flag Counter