Deobandi Books

علاج الغضب

ہم نوٹ :

45 - 50
اللہ تعالیٰ سب کو آسانی سے حج نصیب فرمائے، حجِ مقبول نصیب فرمائے، مشکلات رفع ہوجائیں۔ جنہوں نے حکومت سے اجازت مانگی ہے، ان کو اجازت مل جائے، آرام اور عافیت کے ساتھ حج مبرور نصیب فرمائیے، اور جنہوں نے سستی یا مشغولی سے حج فرض ادا نہیں کیا ہے اور جن کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یااللہ! اتنی سخت وعید فرمائی کہ جو سستی کی وجہ سے حج نہ کرے وہ چاہے یہودی ہوکر مرے چاہے نصرانی ہوکر مرے اتنی سخت وعید ہے۔ اے اللہ! جن پر حج فرض ہے ان کو اپنی رحمت سے جلد حج کرنے کی توفیق عطا فرمائیے اور آسانی فرمائیے اور قبول فرمائیے۔
وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 5 1
3 علاج الغضب 6 1
Flag Counter