Deobandi Books

تسلیم و رضا

ہم نوٹ :

38 - 38
اس وعظ كا تعارف
خوشی اور غم انسان کی زندگی کا لازمی حصہ ہیں۔ صدمہ و غم میں بھی مومن کامل صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا۔ کسی پیارے کے انتقال پر انسان صدمہ کی جس کیفیت سے گزرتا ہے شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ ’’تسلیم و رضا‘‘ کے مضامین اس صدمہ کی تسلی کے لیے مرہم کا اثر رکھتے ہیں۔
حضرت والا نے اپنے اس وعظ میں مومن کو پہنچنے والےصدمہ و غم کے بارے میں جس طرح اللہ کی شانِ رحمت کا ذکر کیا ہے وہ قابلِ و جد اور قرآن و سنت سے مدلل ہے۔ ان شاء اللہ اس وعظ کو پڑھنے سے نہ صرف انسان کو غم کی حالت میں صبر آجاتا ہے بلکہ اس غم کو برداشت کرنے کے لیے تسلی بھی حاصل ہوتی ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 5 1
3 تسلیم و رضا 7 1
Flag Counter