Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد 26 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

22 - 413
بہت جلد گناہوں سے نجات پاؤگے۔ اس کے بعد آپ نے مختلف مقامات پر توحید کا وعظ تین سال تک کیا اور آپ کی عمر بتیس سال تک پہنچ گئی۔
	 جاسوسوں نے اپنا کام شروع رکھا اور پلاطوس کو یہ خطرہ پیدا ہوگیا کہ لوگ کہیں حضرت مسیح علیہ السلام کو سچ مچ ہی بادشاہ نہ تسلیم کر لیں۔ اب آپ کے ذمہ بغاوت کا جرم لگا کر آپ کو اندھیری کوٹھری میں بند کیاگیا اور مجبور کیا کہ آپ بغاوت کا اقبال کریں۔ مگر آپ نے نہ کیا اور تکالیف برداشت کرتے رہے اور جب دربار میں آپ پیش کئے گئے تو پلاطوس نے پوچھا کہ کیا تم نے یوں نہیں کہا کہ مسیح کو خدا نے اس لئے بھیجا ہے کہ لوگوں میں بغاوت پھیلا کر خود بادشاہ بن جائے؟ جواب میں آپ نے فرمایا کہ جب تم صلیب پر قتل کر سکتے ہو تو اس کی کیا ضرورت ہے کہ خواہ مخواہ لوگوں سے اس جرم کا اقبال کرایا جائے۔ اس روکھے جواب پر پلاطوس نے غصہ کھا کر آپ کو صلیب پر لٹکانے کا حکم دیا اور باقی مجرموں کو رہا کر دیا تو سپاہیوں نے آپ کو بمعہ دو اور چوروں کے صلیب دیا تو سارا دن لاش صلیب پر رہی۔ سپاہیوں کا پہرا تھا تابعد از لوگ دیکھ دیکھ کر روتے تھے اور ان کو اپنی جان کا خوف بھی لگ رہا تھا۔ شام کے قریب مسیح کی روح خدا کے پاس چلی گئی۔ اب پلاطوس کو ندامت آئی کہ اس نے برا کیا ہے۔ اس لئے اس نے آپ کی لاش آپ کے رشتہ داروں کے سپرد کی۔ جس کو انہوں نے صلیب خانہ کے پاس ہی دفن کردیا اور لوگ اس قبر کی زیارت کرنے لگے۔
۳…اکمال الدین واتمام النعمتہ للقمّی
	مرزاقادیانی (روضتہ الصفا جلد اوّل ص۱۳۳) سے لکھتے ہیں کہ یہودی آپ کے عہد میں بارہ قبائل تھے۔ جن میں سے نو قبائل کو بخت نصر نے تبت، کشمیر، ہند اور افغانستان کو جلاوطن کر دیا تھا۔ کیونکہ ان لوگوں کی وضع قطع اور شہروں یا بستیوں کے نام وہی ہیں جو ملک شام میں تھے۔ مثلاً بابل، گلگت، طور، صور، صیدا، تخت سلیمان، نینویٰ وغیرہ۔ حضرت مسیح علیہ السلام واقعہ صلیب کے بعد کشمیر کو آئے اور وہاں اپنی کھوئی ہوئی بھیڑوں کی خبر لی اور ۸۷سال بعد وفات پاگئے اور یہ بھی مشہور ہے کہ آپ نے اپنی معشوقہ مریم کو خدا کے سپرد کیا اور وہاں سے کوہ جلیل میں آئے جو بیت المقدس سے تیس میل کے فاصلہ پر ہے اور دشمنوں سے خوف کھا کر اس پر چڑھ گئے۔ اس وقت پہاڑ پر ابر چھایا ہوا تھا تو لوگوں نے خیال کیا کہ آپ آسمان کو چڑھ گئے ہیں۔ حواریوں نے بھی یہی خیال کر لیا تھا یا یوں اصل واقعہ پر پردہ ڈالتے ہوئے رفع سماوی کا قول ظاہر کیا۔ مگر آپ نے شہر نصیبیں پہنچ کر سلطان اڑیسہ کو خط لکھا کہ میں اب آسمان کو جاؤںگا اور تمہاری طرف چند حواری بھیجتا ہوں۔ کتاب کروسی فکشن میں ہے کہ جب کائفس کاہنوں کے سردار کو معلوم ہوا کہ آپ صلیب نہیں دئیے گئے تواس نے قصیر روم کو شکایتی خط لکھا کہ پلاطوس نے یوسف اور حواریوں سے سازش کی بناء پر مسیح علیہ السلام کو صلیب سے بچا لیا ہے تو پیلاطوس کو عتاب نامہ پہنچا۔ جس سے اس نے غصہ کھا کر یوسف کو قید کر لیا اور ایک رسالہ حضرت مسیح علیہ السلام کی تلاش میں روانہ کیا کہ وہ آپ کو پکڑ کر واپس لائیں۔ مگر چونکہ آپ کشمیر پہنچ چکے تھے۔ وہاں تک کوئی نہ پہنچا۔ کشمیریوں نے یسوع کے نام کو کچھ تبدیل کر کے یوں کہنا شروع کردیا تھا۔ یوز آصف، یوز آسف پھر ارض سولابت میں آئے اور وہاں تبلیغ وحدانیت کی۔ وہاں سے نکل کر بہت شہروں میں وعظ کیا اور کشمیر کو واپس آئے اور وہیں قیام کیا اور وہیں ۸۷سال بعد واقعہ صلیب فوت ہوگئے۔
	اس تحریر میں مرزاقادیانی نے خواہ مخواہ یوز آصف کی سوانح عمری کو یسوع کی زندگی پر چسپاں کیا ہے۔ ورنہ اصل کتاب دیکھنے پر یہ تحریر ہر طرح سے مخالف ہے۔ کیونکہ اس میں یہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ﷲ الرحمن الرحیم! فہرست … ’’الکاویۃ علے الغاویۃ‘‘ حصہ دوم عرض مرتب ۳ معروضات آسی ۶ سوانح حیات جناب مسیح ابن مریم ۷ (اقتباسات انجیل برنباس) ۷ انجیل سیاح روسی ۱۵ اکمال الدین واتمام النعمۃ للقمی اور یوز آسف ۱۷ مورخ طبریؒ اور مسیح ابن مریم ۱۸ علامہ ابن جریر اور مسیح ابن مریم ۲۰ حضرت مسیح کے متعلق قادیانی خیالات ۲۴ ہجرت مسیح بطرف کشمیر پر ایک لمحہ نظریہ ۳۵ لغات قادیانیہ ۴۴ سوانح باب اور اقتباسات نقطۃ الکاف ۵۷ ظہور ابواب اربعہ ۵۷ باب اوّل، باب دوم ۵۸ باب ثالث… (باب اعظم) ۵۹ باب اعظم کے ابتدائی حالات ۶۰ 3 1
3 باب کی تبلیغی جدوجہد ۶۱ باب کی گرفتاری ۶۱ باب کی ہجرت اور قیام اصفہان ۶۲ سفر طہران ۶۴ سفر طہران اور ظہور خوارق ۶۵ ورود تبریز وسفر ماکو ۶۷ ماکو میں تین سال کی نظر بندی ۶۷ مناظرہ تبریز ۶۸ باب کی سزایابی ۷۰ اخوند باب الباب محمد حسین بشروی ۷۰ بروز فاطمہ قرۃ العین طاہرہ ۷۱ قتل ملا تقی ۷۲ بیعت بدشت اور بروز رسالت ۷۳ باب چہارم… ۷۸ بارفروش میں چپقلش ۷۹ خسرو کی لڑائی طبریہ کی لڑائی ۸۰ سلطانی لشکر سے قدوسیوں کی پہلی لڑائی اور تیاری ۸۱ جناب قدوس سے خط وکتابت ۸۱ مسئلہ رجعت ۸۴ قدوسیوں کی دوسری لڑائی ۸۶ خاندان بشر وی ۸۶ باب پنجم وششم ۸۷ بھوکے قدوسیوں کے حیرت ناک حالات ۸۷ قتل قدوس ۸۹ 4 1
4 دعویٰ مسیحیت ۹۱ اسیران قدوس ۹۲ باب ہفتم ۹۲ باب ہشتم ۹۳ واقعہ زنجان ۹۴ باب نہم… صبح ازل ۹۶ قتل جناب ذکر ۹۷ باب دہم… ذبیح ۹۸ باب یازدہم… بصیر ۹۹ انتخاب مقالۂ شخصے سیاح کہ درتفصیل قضیہ باب نوشتہ شد ۱۰۱ پہلا مقابلہ شیراز میں ۱۰۲ تبریز اور ماکو میں قیام ۱۰۳ دلائل مہدویت ۱۰۴ انقلاب عظیم، فتنہ قتل بشروی ۱۰۶ قتل باب وواقعہ زنجان ۱۰۷ سلطان پر گولی چلانا، تعلیمات باب ۱۰۹ من یظہرہ اﷲ بہاء اﷲ شاب یعنے ظہور اعظم، حقیقت شاخصہ ۱۱۰ رازداری ۱۱۰ خاموش مقابلہ ۱۱۱ تعلیمات بہائیہ ۱۱۲ شکایت از اہل زمان ۱۱۴ مسئلہ عراق ۱۱۵ جنرل بغداد کی ناکامی ۱۱۶ 5 1
5 اڈریانوپل کو روانگی ۱۱۷ مرزامحمد یحییٰ کی علیحدگی ۱۱۸ حکومت ایران کی خدمت میں درخواست ۱۱۹ اقتباسات درخواست ہذا ۱۲۰ الواح جناب بہاء اﷲ درخواست اہل بصیر ۱۲۸ حکومت کارویہ اور قتل حسنین ۱۲۹ رباعیات نکتہ الکاف ۱۳۰ بہائی مذہب کے مزید حالات، عباس آفندی ۱۳۲ شوقی آفندی ۱۳۳ بہاء اﷲ ۱۳۴ عبدالبہاء کی شخصیت ۱۳۶ قرۃ العین طاہرہ ۱۳۷ قصیدہ اوّل طاہرہ درشان باب قصیدہ دوم وسوم طاہرہ ۱۳۸ مختصر تواریخ بابیہ ۱۴۰ تعلیمات بہائیہ ۱۴۱ صداقت بابیت وبہائیت ۱۵۰ اقتباسات کتاب ایقان ۱۵۴ نزول مسیح کی پیشین گوئی اور تحریف بہائیہ ۱۵۶ شمس وقمر ونجوم کا ایک اور معنی ۱۵۷ تبدیل ارض کا مفہوم ۱۵۸ طی الارض ۱۵۹ ظہور عیسیٰ کا مفہوم ۱۶۰ عیسیٰ علیہ السلام کا ابر سے اترنا ۱۶۱ تحریف (رجم) ۱۶۳ 6 1
6 شمس حقیقت (نبوت) ۱۶۴ قیام سلطنت (امام) ۱۶۶ رجوع وبروز انبیاء واولیائ ۱۷۳ بروز محمدی، ختم نبوت ۱۷۴ علم وجہالت ۱۷۹ نصائح بہائیہ ۱۸۰ مدینہ روحانی ۱۸۱ ادبی لیاقت (بہاء اﷲ) ۱۸۳ مخالفین پر فتوائے کفر بیشمار نزول آیات سے انکار ۱۸۴ چار سو علمائے عصر کی شہادت ۱۸۵ تنسیخ شریعت ۱۸۷ ہجرت ابتلاؤ امتحان ۱۹۰ بہائی مذہب کے متعلق اہل اسلام کے خیالات ۱۹۱ اقتباسات کتاب اقدس (وحی بہائ) الصوم والصلوٰۃ ۲۰۱ المواریث ۲۰۲ بیت العدل (کا قیام) مدعی نبوت کی تکفیر (جو ہزار سال سے پہلے ہو) ۲۰۳ تعزیرات (اور سیاسی احکام) نکاح وطلاق (کے احکام) ۲۰۵ ندائے تبلیغ، معاملات ۲۰۶ وقائع الاحوال اور حالات پیش آمدہ ۲۰۹ تکفیر اہل البیان (بابیوں کی تکفیر) ۲۱۰ المنکر ھو الکافر (بہاء کا منکر کافر) ۲۱۲ الحکمۃ القدیمۃ (فلسفہ قدیم) ۲۱۲ ورقۃ بیضاء (خوبصورت عورت) ۲۱۳ 7 1
7 الثواب والعقاب ۲۱۴ السجن ونزولہ تعالیٰ (جیلخانہ میں خدا) ۲۱۵ الہیکل (وجود بہاء اﷲ) ۲۱۶ اقتباسات کتاب البریہ ۲۱۶ مرزا گل محمد اور ریاست ۲۱۷ پیدائش مسیح قادیانی تعلیم اور باپ کی ناراضگی ۲۱۸ ایک خواب ۲۱۹ مجاہدہ اور ابتدائی حالات الہام اور مسیحیت ۲۲۰ فیح اعوج کے تنازعات ۲۲۱ دلیل صداقت (مسیح قادیانی) وفات مسیح ناصری ۲۲۲ رفع جسمانی ۲۲۵ دجل ودجال ۲۲۶ اثبات مسیحیت (قادیانیہ) ۲۲۸ ابدی لعنت سے رہائی ۲۲۹ میں کب اور کیوں مجدد بنا؟ ۲۳۱ میں مہدی کیسے ہوا ۲۳۲ اشتہار برائے توجہ سرکار ۲۳۴ کتاب البریہ کیوں لکھی؟ ۲۳۷ کارروائی مقدمہ قتل ۲۳۸ پیشین گوئیاں (قادیانی) ۲۳۹ مسیح ناصری سے مسیح قادیانی کی مشابہت ۲۴۰ وسائل ثلاثہ اطمینان قلبی تثلیث مسیح ناصری ۲۴۱ آتھم اور قسم کھانا ۲۴۱ عیسائیت پر اعتراضات ۲۴۳ 8 1
8 الہامات محویت (مسیح قادیانی) ۲۴۹ مکاشفات محویت (مسیح قادیانی) ۲۵۱ خدائی میں مقابلہ ۲۵۲ اظہار مظلومیت ۲۵۵ گندی کتابوں کی فہرست ۲۵۶ کتاب البریہ پر ایک سرسری نظر ۲۵۷ مسیح ابن مریم اور واقعہ صلیب ۲۸۳ واقعہ صلیب اور قرآن شریف ۲۸۴ مصلوب اور اس کی زندگی ۲۸۵ نوابی فیصلہ پر جرح ۲۸۶ اقتباسات سیرۃ المہدی قادیانی مرزا صاحب کے اسلاف واقارب ۲۸۸ عہد طفولیت اور تعلیم قادیانی ۲۹۶ مزاج دعاوات (مسیح قادیانی) ۲۹۹ بودوباش (مسیح قادیانی) ۳۰۰ عہد شباب (مسیح قادیانی) ۳۰۶ ادبیات (مسیح قادیانی) ۳۰۹ کرامات (مسیح قادیانی) ۳۱۱ زہد اتقائے (مسیح قادیانی) ۳۲۵ سوانح مختلفہ (مسیح قادیانی) ۳۳۰ عہد وفات (مسیح قادیانی) ۳۵۳ خاص خاص حالات (مسیح قادیانی) ۳۵۸ مسیح قادیانی کی بیماریاں اور دوائیں ۳۵۸ مسیح قادیانی کا تمدن رئیسانہ ۳۶۱ مسیح قادیانی کی دعائیں ۳۶۳ 9 1
9 مشہور واقعات جماعت مرزائیہ ۳۶۵ تاریخ ہائے تصانیف مسیح قادیانی ۳۷۰ اشتہارات مسیح قادیانی ۳۷۳ ووکنگ مسجد ۳۸۰ تعبیر خواب از مسیح قادیانی ۳۸۱ عقائد وملفوظات مسیح قادیانی ۳۸۳ نسخہ جات قادیانی ۳۸۵ مبلغین قادیانیت ۳۸۶ دس شرائط بیعت قادیانی ۳۸۶ انجام مکذبین ۳۸۸ اقتباسات الوصیۃ قادیانی ۳۸۸ قدرت ثانیہ ۳۹۰ حصول نبوت ۳۹۰ وفات مسیح نشان صداقت اور زلزلے ۳۹۲ بہشتی مقبرہ (قادیانی) ۳۹۳ تنقیدات ۳۹۵ نقشہ قادیان ۴۰۰ مسیح قادیانی کی وفات ۴۰۳ ڈاکٹر عبدالحکیم کی پیشین گوئی معہ ہلاکت ۴۰۴ ہلاکت مولوی ثناء اﷲ ۴۰۶ تنقید بر وفات مسیح قادیانی ۴۰۸ ہلاکت مرزا وسید جماعت علی شاہ صاحب کی کرامت ۴۱۴ ہلاکت مولوی عبدالکریم قادیانی ۴۱۵ لیکچر سیالکوٹ ۴۱۶ 10 1
10 تنقیح عقائد قادیانی ۴۲۲ دانیال کی پیشین گوئی ۴۳۶ بائبل کی پیشین گوئیاں ۴۳۹ مکاشفات بائبل ۴۵۱ اعلان نبوت قادیانی ۴۵۴ تنقید (براعلان نبوت) ۴۵۶ دشنام نامہ قادیانی ۴۶۲ الہام کشف اور خوابہائے مسیح قادیانی ۴۶۷ وحی رحمانی وشیطانی میں امتیاز ۴۶۷ قلیل المقدار الہامات ۴۶۸ بے معنی الہام ۴۷۰ الہامات شرکیہ ۴۷۱ البشریٰ (قرآن قادیانی) ۴۷۴ الہامات مرکبہ (فارسی عربی وغیرہ) ۴۷۶ تنقیدات الہامات مرکبہ ۴۸۶ عربی الہامات (بشریٰ نصف اوّل) ۴۸۷ عربی الہامات (بشریٰ نصف ثانی) ۴۹۴ الہام عربی پر تنقید ۵۰۹ الہامات اردو (بشریٰ نصف اوّل) ۵۱۰ الہامات اردو (بشریٰ نصف ثانی) ۵۱۱ اردو الہام پر تنقید ۵۱۶ پنجابی الہام ۵۱۸ فارسی الہام ۵۱۸ انگریزی الہام ۵۲۰ 11 1
11 مرزائیت اور اہل اسلام میں فرق ۵۲۰ اسلام وقادیانیت میں وجوہات تفرقہ ۵۲۲ عہد قادیانیت میں مدعیان نبوت ۵۳۳ چراغدین، الٰہی بخش، ڈاکٹر عبدالحکیم ۵۳۳ ڈاکٹر ڈوئی، احمد سعید سنبھڑیالی ۵۳۴ ظہیر الدین، یار محمد، فضل احمد ۵۳۵ مرزا محمود قادیانی ۵۳۷ عبداﷲ تیمارپوری، عابد علی شاہ ۵۳۸ محمد بخش، ڈاکٹر محمد صدیق ۵۳۸ نظم صدیق ۵۴۲ محمد صدیق پر تنقید، احمد نور کابلی ۵۵۲ احمد نور کابلی پر تنقید ۵۵۶ غلام محمد لاہوری وعبداللطیف گناچوری ۵۵۶ تنقید رسالت عبداللطیف ۵۶۱ نبی بخش، غلام حیدر، محکم الدین محمد زمان ۵۶۲ حکیم نور الدین بھیروی ۵۶۳ خواجہ کمال الدین ۵۶۸ تنقید ۵۶۸ رجل یسعیٰ چیچاوطنی ۵۷۱ رجل یسعیٰ پر تنقید ۵۷۸ محبوب عالم شاہ گوجرانوالہ ۵۸۲ نماز امام حقیقی ۵۸۴ روزہ نکاح وطلاق امام حقیقی ۵۸۵ عام احکام حقیقی نمبر ۱ ۵۸۶ 12 1
12 تناسخ ۵۸۹ احکام امام حقیقی نمبر ۲ ۵۹۱ احکام امام حقیقی نمبر۳ ۵۹۴ احکام امام حقیقی نمبر۴ ۵۹۹ تنقید براحکام امام حقیقی ۶۰۵ خواجہ احمد الدین کمترین ۶۲۵ یحییٰ بہاری ۶۲۶ نظم یحییٰ ۶۲۷ احکام یحییٰ ۶۲۹ نظم معائب ۶۳۰ صداقت یحییٰ بہاری ۶۳۱ یحییٰ پر تنقید ۶۳۳ عنایت اﷲ مشرقی ۶۳۷ عنایت اﷲ پر تنقید ۶۳۸ میڈیم محمد یوحنا رام ۶۴۰ میڈیم پر تنقید ۶۴۶ امام الدین گجراتی مؤلف بانگ دہل ۶۴۷ نظم امام الدین مذکورہ معہ تنقید ۶۴۸ حسن بن صباح اور اس کا مصنوعی بہشت ۶۴۹ شام میں اسماعیلی فرقے ۶۶۰ خلاصہ کتاب ہذا ۶۶۴ تنقید ثنائی ۶۷۹ تقریظ ثنائی، تقریظ حبیب ۶۸۰ 13 1
Flag Counter