کمپوزنگ کے لئے برادر یوسف ہارون اور برادر عدنان سنپال نے جانفشانی سے کام لیا۔ ان سب کے شکریہ کے ساتھ دعاگو ہوں کہ اﷲتعالیٰ ان سب دوستوں کی محنت کو قبول فرمائیں۔
اسی پر اکتفاء کرتا ہوں۔
فقیر اﷲ وسایا
۱۰؍فروری ۲۰۰۹ء
بسم اﷲ الرحمن الرحیم!
فہرست … ’’الکاویۃ علے الغاویۃ‘‘ حصہ دوم
عرض مرتب ۳
معروضات آسی ۶
سوانح حیات جناب مسیح ابن مریم ۷
(اقتباسات انجیل برنباس) ۷
انجیل سیاح روسی ۱۵
اکمال الدین واتمام النعمۃ للقمی اور یوز آسف ۱۷
مورخ طبریؒ اور مسیح ابن مریم ۱۸
علامہ ابن جریر اور مسیح ابن مریم ۲۰
حضرت مسیح کے متعلق قادیانی خیالات ۲۴
ہجرت مسیح بطرف کشمیر پر ایک لمحہ نظریہ ۳۵
لغات قادیانیہ ۴۴
سوانح باب اور اقتباسات نقطۃ الکاف ۵۷
ظہور ابواب اربعہ ۵۷
باب اوّل، باب دوم ۵۸
باب ثالث… (باب اعظم) ۵۹
باب اعظم کے ابتدائی حالات ۶۰