Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد 17 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

71 - 463
علیہ السلام، موسیٰ علیہ السلام، ہارون علیہ السلام، زکریا علیہ السلام، یحییٰ علیہ السلام، عیسیٰ علیہ السلام، الیاس علیہ السلام، اسماعیل علیہ السلام، الیسع علیہ السلام، یونس علیہ السلام، لوط علیہ السلام۔
	اس کے بعد ہے کہ: ’’اولئک الذین اٰتیناھم الکتاب والحکم والنبوۃ (انعام:۸۹)‘‘ یعنی یہ وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے کتاب اور شریعت اور نبوت دی ہے۔ خود ہارون علیہ السلام کے متعلق ہے جن کو مرزاقادیانی غیر تشریعی نبی بتلاتے ہیں۔ ’’ولقد مننا علیٰ موسیٰ وھارون (الصافات:۱۱۴)‘‘ پھر ان احسانات کا بیان ہے۔ ’’واتینا ھما الکتاب المستبین (الصافات:۱۱۷)‘‘ ہم نے ان دونوں موسیٰ وہارون علیہم السلام کو کتاب روشن دی اور سورہ انبیاء میں ہے۔ ’’ولقد اتینا موسیٰ وھارون الفرقان وضیاء وذکراً للمتقین (الانبیائ:۴۸)‘‘ حالانکہ ہارون علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کے وزیر اور شریک فی النبوۃ تھے۔ ’’واجعل لی وزیراً من اھلی ھارون اخی۰ طہ۳۰، واشرکہ فی امری (طہ:۳۲)‘‘
	’’واذ اخذ اﷲ میثاق النبیین لما اتیتکم من کتاب وحکمۃ (آل عمران:۸۱)‘‘ یعنی جب اﷲتعالیٰ نے سب نبیوں سے عہد لیا کہ جب کبھی میں تم کو کتاب اور شریعت دوں۔ اس سے معلوم ہوا کہ کتاب اور شریعت نبیوں کو دی گئی ہے۔ ’’کان الناس امۃ واحدۃ فبعث اﷲ النبیین مبشرین ومنذرین وانزل معھم الکتاب بالحق لیحکم بین الناس فیما اختلفو فیہ (بقرہ:۲۱۳)‘‘ اس آیت میں تصریح ہے کہ تمام نبیوں پر کتاب نازل ہونی ہے اور مرزامحمود قادیانی نے (حقیقتہ النبوۃ ص۱۴۹) میں یہی لکھا ہے۔ پھر اسی طرح قرآن کریم میں کتب پر ایمان لانے کا حکم ہے اور مفصل بتایا گیا ہے کہ الٰہی احکام اور اس کے شرائع کا نام کتاب ہوتا ہے۔ ’’قولہ تعالیٰ شرع لکم من الدین ماوصی بہ نوحا والذین اوحینا الیک وما وصینا بہ ابراھیم وموسیٰ وعیسیٰ ان اقیمو الدین ولا تتفر قوا فیہ (شورٰی:۱۳)‘‘ اس سے واضح ہے کہ تام انبیاء کو ایک ہی دین مشروع ہوا ہے۔ اعمال کچھ فروعی اختلاف ہوتا ہے اور بس۔ ’’ان ھذا لفی الصحف الاولیٰ (الاعلیٰ:۱۸)‘‘ یعنی یہ قرآنی تعلیم اور ا س کے احکام پہلے انبیاء کی کتب میں بھی موجود ہیں۔ ’’ثم اوحینا الیک ان اتبع ملۃ ابراھیم حنیفاً(النحل:۱۲۳)‘‘ یعنی ملت ابراہیمی اور ملت محمدﷺ ایک ہی ہے۔ ’’وما ارسلنا من قبلک من رسول الا نوحی الیہ انہ لاالہ الا انا فاعبدون (انبیائ:۲۵)‘‘ یعنی ہم نے آپؐ سے پہلے جو کوئی رسول بھیجا اس کو یہی وحی کی کہ کوئی بندگی کے لائق نہیں میرے سوا۔ میری ہی بندگی کرو۔ ’’ولقد اوحی الیک والی الذین من قبلک لئن اشرکت لیحبطن عملک ولتکونن من الخٰسرین (زمر:۶۵)‘‘ {آپؐ کی طرف اور آپؐ سے پہلے جس قدر انبیاء آئے سب کی طرف یہ وحی کی گئی کہ اگر تم بھی شرک کرو تو تمہارے بھی سارے عمل تباہ ہو جائیں اور تم خاسرین میں داخل ہو جائو۔}
	’’ما یقال لک الا ما قد قیل للرسل من قبلک ان ربک لذومغفرۃ وذوعقاب الیم (حم سجدہ:۴۳)‘‘ {آپؐ سے وہی کہا جاتا ہے جو سب رسولوں سے آپؐ سے پہلے کہا گیا ہے کہ تیرا رب بڑی مغفرت والا ہے اور بڑا ہی دردناک عذاب دینے والا ہے۔} 
	نوٹ! ظاہر ہے کہ یہ عقیدہ توحید کی تعلیم وتبلیغ کی وحی اور شرک کرنے سے نہی اور عقیدہ مغفرت وعقاب کی تعلیم ہر نبی پر ہوئی ہے۔ جو شریعت کے اعلیٰ رکن ہیں اور فاعبدونی کہہ کر سب کو عبادت کرنے کی تبلیغ کا امر ہورہا ہے اور پھر ہر نبی پر ایمان لانا اجزاء ایمان میں داخل ہے۔ بغیر ان پر اور ان کی وحی پر ایمان لائے ایمان معتبر نہیں ہوتا۔ ’’ما ارسلنا من رسول الا لیطاع باذن اﷲ (النسائ:۶۴)‘‘  لہٰذا ہر نبی نبوت کا دعویٰ کر کے کم ازکم اپنے اور اپنی وحی پر ایمان لانے کی طرف بلاتا ہے۔ وہ ایمان کے اجزاء میں ایک اور جزو اعلیٰ کو یعنی اپنے اور اپنی وحی لانے کو پہلی شریعت پر زیادہ کرتا ہے۔ پس اس سے بڑھ کر اور کون سا حکم نبوت تشریعی کا ہوسکتا ہے  ۱؎  ۔ مرزاقادیانی (ازالہ اوہام ص۶۱۴، خزائن ج۳ ص۴۳۲) میں لکھتے ہیں کہ: ’’رسول کی حقیقت اور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مہ ناشر ۴ عرض مرتب ۵ دیباچہ ۱۳ مسلمانوں کا عقیدہ نمبر۱… ختم نبوت ۱۷ قرآن کریم کی آیت … ختم نبوت ۱۷ ختم نبوت پر ۱۶؍آیات قرآنی ۱۹ خاتم النبیین کی لغوی تحقیق ۲۴ خاتم النبیین کی تفسیری شہادتیں ۲۷ 3 1
3 ختم نبوت پر دس احادیث ۳۳ ختم نبوت اور کلمہ شہادت ۳۹ قادیانی وساوس کے جوابات ۳۹ وسوسہ اول… مہر سے نبی بنیںگے ۳۹ وسوسہ دوم… پہلے نبیوں کے خاتم ۴۳ وسوسہ سوم… الف لام عہد ۴۳ وسوسہ چہارم… استغراق عرفی ۴۴ وسوسہ پنجم… روحانی توجہ نبی تراش ۴۴ وسوسہ ششم… امایاتینکم رسل ۵۱ وسوسہ ہفتم… اﷲ یصطفی ۵۲ وسوسہ ہشتم… اھدنا الصراط المستقیم ۵۲ وسوسہ نہم… وآخرین منہم ۵۳ وسوسہ دھم… لا نبی بعدی میں لا نفی کمال ۵۵ وسوسہ یازدھم… چھیالیسواں حصہ ۵۵ وسوسہ دوازدھم… قول عائشہؓ ۵۶ وسوسہ سیزدھم… فلاکسریٰ بعدہ ۵۷ وسوسہ چہاردھم… لو عاش ابراھیم ۵۸ ختم نبوت پر اجماع امت کے حوالہ جات ۶۲ آپؐ کے بعد مدعی نبوت کافر ودجال ۶۸ اجماع پر مزید حوالہ جات ۶۸ منکر ضروریات دین کا حکم ۶۹ دعویٰ نبوت سے پہلے مرزا کا عقیدہ ۷۴ ختم نبوت اور مجدد الف ثانی ؒ ۷۵ ختم نبوت اور شاہ اسماعیل شہیدؒ ۷۷ 4 1
4 ختم نبوت اور مولانا نانوتویؒ ۷۸ ختم نبوت اور مولانا عبدالحیٔ لکھنویؒ ۸۰ ختم نبوت اور ابن عربی ،ؒ علامہ شعرانی ؒ ۸۱ نبوت ورسالت میں فرق ۹۷ قادیانی عقیدہ نمبر۱… اجرائے نبوت ۱۰۲ مرزاقادیانی کے دعویٰ کے سننین ۱۰۳ مرزاقادیانی کی دعویٰ نبوت میں پالیسی ۱۰۳ مرزاقادیانی کی دعویٰ نبوت میں تدریجی چال ۱۰۳ مرزاقادیانی کے ۱۸۹۱ء کے اقوال ۱۰۴ مرزاقادیانی کے ۱۸۹۲ء کے اقوال ۱۰۶ مرزاقادیانی کے ۱۸۹۴ء کے اقوال ۱۰۷ مرزاقادیانی کے ۱۸۹۶ء کے اقوال ۱۰۷ مرزاقادیانی کے ۱۸۹۷ء کے اقوال ۱۰۸ مرزاقادیانی کے ۱۸۹۹ء کے اقوال ۱۰۹ ۸۱۹۰۰ء کے بعد صریح دعویٰ نبوت ۱۱۳ ظلی وبروزی کی قادیانی تشریح ۱۱۷ نبوت مرزا قادیانی اور مرزا محمود قادیانی ۱۲۱ مرزاقادیانی کا اقراری کفر ۱۴۴ الہامات مرزاقادیانی ۱۴۷ مرزاقادیانی کے عجیب الہامات ومکاشفات ۱۴۹ مرزاقادیانی کے عربی الہام کا فلسفہ وخوش فہمی ۱۵۳ مرزاقادیانی کی فقیرانہ زندگی کا نمونہ ۱۵۴ مرزاقادیانی کی درفشانی ۱۵۸ دیگر جھوٹے مدعیان نبوت ۱۵۹ 5 1
5 اسلامی عقیدہ نمبر۲… انقطاع وحی نبوت ۱۶۳ مرزائی عقیدہ نمبر۲… وحی نبوت جاری ۱۶۵ انگریزی میں الہام ۱۶۷ ہندی میں الہام ۱۶۷ اسلامی عقیدہ نمبر۳… مدار نجات آنحضرتﷺ کی تعلیمات ۱۶۷ مرزائی عقیدہ نمبر۳… مدار نجات مرزا کی تعلیمات ۱۶۹ اسلامی عقیدہ نمبر۴… آنحضرتﷺ کے بعد مدعی نبوت کافر ۱۷۰ مرزائی عقیدہ نمبر۴… مرزاقادیانی نبی تھا ۱۷۰ اسلامی عقیدہ نمبر۵… معجزات بند ۱۷۱ مرزائی عقیدہ نمبر۵… مرزا صاحب معجزہ تھے ۱۷۲ اسلامی عقیدہ نمبر۶… آنحضرتﷺ تمام مخلوقات سے افضل ۱۷۲ مرزائی عقیدہ نمبر۶… مرزاقادیانی کی فضیلت ۱۷۳ اسلامی عقیدہ نمبر۷… غیر نبی، نبی سے افضل نہیں ہو سکتا ۱۷۷ مرزائی عقیدہ نمبر۷… مرزاقادیانی کی فضیلت ۱۷۹ اسلامی عقیدہ نمبر۸… توقیر انبیاء فرض ۱۸۰ آیات قرآنی ۱۸۰ احادیث ۱۸۱ کتب عقائد ۱۸۲ مرزائی عقیدہ نمبر۸… تحقیر مسیح علیہ السلام(معاذاﷲ) ۱۸۲ اسلامی عقیدہ نمبر۹… قرآنی آیات کا مصداق آنحضرتﷺ ہیں ۱۹۲ مرزائی عقیدہ نمبر۹… قرآنی آیات کا مصداق مرزا ہے ۱۹۳ اسلامی عقیدہ نمبر۱۰… انبیاء کی تمام پیش گوئیاں صحیح ۱۹۳ 6 1
6 مرزائی عقیدہ نمبر۱۰… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تین پیش گوئیاں غلط ۱۹۴ اسلامی عقیدہ نمبر۱۱… جہاد جاری ۱۹۴ مرزائی عقیدہ نمبر۱۱… جہاد حرام ۱۹۶ اسلامی عقیدہ نمبر۱۲… معجزات مسیح علیہ السلام حق ۱۹۶ مرزائی عقیدہ نمبر۱۲… معجزات مسیح علیہ السلام کا انکار ۱۹۸ اسلامی عقیدہ نمبر۱۳… احیاء موتیٰ ۲۰۱ مرزائی عقیدہ نمبر۱۳… انکار احیاء موتیٰ ۲۰۳ اسلامی عقیدہ نمبر۱۴… معراج جسمانی حق ۲۰۳ مرزائی عقیدہ نمبر۱۴… انکار معراج جسمانی ۲۰۷ اسلامی عقیدہ نمبر۱۵… قیام قیامت حق ۲۰۸ مرزائی عقیدہ نمبر۱۵… قیام قیامت کا انکار ۲۱۲ اسلامی عقیدہ نمبر۱۶… وجود ملائکہ ۲۱۳ مرزائی عقیدہ نمبر۱۶… انکار نزول ملائکہ ۲۱۶ اسلامی عقیدہ نمبر۱۷… مفتری علے اﷲ کافر ہے ۲۱۸ مرزائی عقیدہ نمبر۱۷… مرزا کا افتراء علے اﷲ والرسول ۲۱۹ منکوحہ آسمانی کی پیش گوئی ۲۱۹ عبداﷲ آتھم کے متعلق پیش گوئی ۲۲۰ مولانا ثناء اﷲ امرتسریؒ کے متعلق پیش گوئی ۲۲۲ طاعون کی پیش گوئی ۲۲۳ مرزا کے جھوٹ ۲۲۸ اذا العشار عطلت کی تفسیر ۲۳۱ وما کنا معذبین کا جواب ۲۳۲ 7 1
7 اسلامی عقیدہ نمبر۱۸… حضور علیہ السلام کے بعد دعویٰ نبوت کفر ہے ۲۳۶ مرزائی عقیدہ نمبر۱۸… مرزا تمام انبیاء کا مظہر ہے ۲۳۷ اسلامی عقیدہ نمبر۱۹… حیات مسیح علیہ السلام ۲۴۰ قرآن کریم سے ثبوت نمبر۱ ۲۴۰ رفع الی السمائ ۲۴۱ دوسری آیت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۵۲ تیسری آیت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۶۱ چوتھی آیت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۶۳ پانچویں آیت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۶۴ چھٹی آیت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۶۵ ساتویں آیت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۷۶ اجماع امت حیات مسیح علیہ السلام پر ۲۸۳ آئمہ اربعہؒ اور امام بخاریؒ کا مذہب ۲۸۶ جمیع صوفیاء کرامؒ کا مذہب ۲۹۰ اہل بیتؓ کا مذہب ۲۹۴ مرزاقادیانی کے اصول مسلّمہ سے ثبوت ۲۹۹ انجیل سے حیات مسیح علیہ السلام کا ثبوت ۲۹۹ آسمان سے اترنے کی تصریح اور دیگر علامات مسیح علیہ السلام ۳۰۱ نزول مسیح علیہ السلام کے منکر کا شرعی حکم ۳۱۲ عمر مسیح علیہ السلام ازروئے احادیث ۳۱۴ قادیانی شبہات کے جوابات ۳۱۶ شبہ اوّل… قدخلت کا جواب ۳۱۶ شبہ دوم… آنحضرتﷺ کی وفات پر بحث رفع مسیح ۳۱۸ 8 1
8 شبہ سوم… مادمت فیہم کا جواب ۳۱۹ شبہ چہارم… مسیح علیہ السلام کا نزول اور ختم نبوت ۳۲۱ شبہ پنجم… مسیح علیہ السلام کا نزول علماء امتی کا جواب ۳۲۲ شبہ ششم… آنحضرتﷺ کی وفات اور مسیح علیہ السلام کی حیات؟ ۳۲۳ شبہ ہفتم… شب معراج فوت شدہ انبیاء میں شامل ۳۲۴ شبہ ہشتم… کانایا کلان الطعام ۳۲۵ شبہ نہم… منکم یتوفی ومنکم ارذل العمر ۳۲۷ شبہ دھم… یاکلون الطعام ۳۲۹ شبہ یازدھم… ولکم فی الارض مستقر ۳۲۹ شبہ دوازدھم… فیھا تحیون وفیھا تموتون ۳۳۰ شبہ سیزدھم… اموات غیر احیائ ۳۳۱ شبہ چہاردھم… اوصانی باالصلوٰۃ والزکوٰۃ ۳۳۳ شبہ پانزدھم… جسم عنصری کا آسمان پر جانا مشکل ۳۳۵ شبہ ششدھم… نزول سے مثیل کا نزول ۳۳۸ شبہ ہفتدھم… لوکان موسیٰ وعیسیٰ حییَّین ۳۴۲ مرزائی عقیدہ نمبر۱۹… حیات مسیح کا عقیدہ شرک ۳۴۴ اسلامی عقیدہ نمبر۲۰… مسیح ومہدی علیحدہ شخصیات ۳۵۱ مرزائی عقیدہ نمبر۲۰… مسیح ومہدی ایک شخصیت ۳۵۷ اسلامی عقیدہ نمبر۲۱… دربارہ دجال ۳۵۸ مرزائی عقیدہ نمبر۲۱… بابت دجال ۳۶۱ بسم اﷲ الرحمن الرحیم! 9 1
9 اجمالی فہرست جلد ہفدہم ۱… ھدایۃ الممتری عن غوایۃ المفتری یعنی اسلام اور قادیانیت ایک تقابلی مطالعہ حضرت مولانا عبدالغنی پٹیالویؒ ۳ ۲… اختلافات مرزا حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ ۳۶۷ ۳… کفریات مرزا حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ ۳۹۵ ۴… کذبات مرزا حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ ۴۳۱ ۵… مغلظات مرزا حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ ۵۰۳ ۶… کرشن قادیانی آریہ تھے یا عیسائی؟ حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ ۶۱۳ بسم اﷲ الرحمن الرحیم! 10 1
Flag Counter