خداوند تعالی کے انعامات بے شمار ہیں اور میرا دل سخت گنہگار ہے ان دونوں کا دل میں جمع ہونا دولت عظمی ہے شوپر مرحوم پر صبر اختیاری ہونا چاہئے