شیخ سے دلی تعلق بہت زیادہ نافع ہے تجدید بیعت جائز ہے لیکن تعلیم بیعت پر موقوف نہیں مجاز کو بیعت کرنے سے شرم آنا بیعت کرنے سے رکاوٹ نہیں ہونا چاہئے