رقت قلب دل کی نرمی کا پیدا ہونا محبوبیت کے آثار میں سے ہے کسی نعمت کو اپنا کمال سمجھ کر خوش ہونا برا اور اللہ تعالی کی عطا سمجھ کر خوش ہونا اچھا ہے