تسھیل تربیت السالک جلد 2 |
نیچے کئے گئے سوالات ایک ذاکر نے زبانی پوچھے تھے جن کے جوابات زبانی دئیے گئے تھے ان ذاکر کو حضرت کی جانب سے اجازت دی گئی ہے ان ذاکر صاحب نے اسی سوال جواب کو خود لکھ کر محفوظ کر لیا تھا جو ذیل میں لکھے جاتے ہیں