ذکر جہر میں ضرب کاکوئی خاص طریقہ نہیں ہے لطائف کی قید کے بغیر ذکر کشف اور انوار وغیرہ توجہ کرنے کے قابل نہیں ہیں مرض کی مجبوری کی وجہ سے ذکر میں کمی کرنے میں کچھ حرج نہیں ہے