Deobandi Books

ماہنامہ دار العلوم دیوبند شعبان 1430 ھ مطابق اگست 2009ء

ہ رسالہ

5 - 8
***
مآخذ ومراجع
(27) ایضا،ص:318-319
(28) سنن ابن ماجہ ،کتاب السنة،باب ماجاء فی فضل العلماء والحث علی طلب العلم۔علامہ البانی نے حدیث کے اس حصہ کو صحیح کہا ہے۔
(29) الصحیح البخاری،کتاب العلم، باب یجعل للنساء یوما علی جدة فی العلم،کتاب الاعتصام، باب تعلیم النبی، کتاب الجنائز،باب فضل من مات لہ ولد فاحتسب
(30) سنن ابوداوٴد،کتاب الادب، باب فضل من عال یتامی۔ البانی نے اس حدیث کو ضعیف کہاہے۔
(31) سنن ابن ماجہ،ابواب الادب،باب برالوالدین والاحسان الی البنات۔علامہ البانی نے اس حدیث کوحسن قراردیاہے۔
(32) خطبات بھاول پور،ص:28
(33) سید ابوالحسن علی ندوی،تاریخ دعوت وعزیمت،مجلس تحقیقات ونشریات اسلام ،لکھنو، 1996ء،ج:1،ص:226،بحوالہ؛ابن خلکان،ج:3،ص:321
(34) مسلمان سائنس داں اور ان کی خدمات،ص:318-319
(35) ایضا،ص:297
(36) اردو دائرہ معارف اسلامیہ،دانش گاہ پنجاب،لاہو،1980ء،ج:1۔ص:506
(37) سید سلیمان ندوی،عربوں کی جہاز رانی،دارالمصنّفین،اعظم گڑھ،2000ء،ص:86
(38) مسلمان سائنس داں اور ان کی خدمات،ص:73-74
(39) مسلمان سائنس داں اور ان کی خدمات،ص:190-191
(40) تفصیلی مطالعہ کے لیے ملاحظہ کریں:مسلمان سائنس داں اور ان کی خدمات
(41) سنن ابوداوٴد، کتاب العلم،باب فی طلب العلم لغیر اللہ۔سنن ابن ماجہ،کتاب السنة،باب الانتفاع بالعلم والعمل۔مسند احمد،ج:2،ص:338۔ البانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے۔
(42) الصحیح البخاری،کتاب العلم، باب رفع العلم وظہورالجہل،کتاب النکاح،باب یقل الرجال ویکثر النساء،کتاب الاشربہ، باب قول اللہ تعالیٰ انما الخمر والمیسر والانصاب، کتاب الحدود، باب اثم الزنا وقول اللہ تعالیٰ
(43) سنن ابوداوٴد، کتاب الزکاة،باب ماتجوز فیہ المسألة۔مسند احمد ،ج:3،ص: 114۔ علامہ البانی نے اس حدیث کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ضعیف کہا ہے۔
(44) عزالدین بن الاثیر ابی الحسن بن محمد الجزری،اسدالغابہ فی تمیز صحابہ،دارلشعب،ج:2، ص:337۔ابن حجر عسقلانی، الاصابہ فی تمیز صحابہ، دارالمعرفة، بیروت، لبنان، 2004ء ، ج:1،ص:718،بحوالہ ابن الجوزی فی منتظم،ج:2،ص:251
(45) حفظ الرحمن سیوہاروی،قصص القرآن،ندوة المصنّفین،دہلی،1987ء،ج:1،ص:457
(46) جمال الدین ابی الفرج عبدالرحمن،صفة الصفوة،دائرة المعارف الاسلامیہ، حیدر آباد، 1969ء،ج:2،ص:84

Flag Counter