مرض الوفات میں وقف کرنے کا بیان مرض الوفات میں کیا گیا وقف ثلث مال میں نافذ ہوگا الا یہ کہ وارث اجازت دیدے ۔