متولی کن صفات کا ہونا چاہئے اس سلسلے میں واقف کے منشاء کی رعایت کی جائے واقف کے مقرر کردہ نا اھل اور خائن متولی کو قاضی معزول کر سکتا ہے