Deobandi Books

حقوق النساء

ہم نوٹ :

50 - 50
اس وعظ کا تعارف
ہمارے معاشرہ میں بیویوں کے حقوق میں کوتاہی نہایت حساس معاملہ ہے۔ شوہر حضرات کی اکثریت دینی احکامات سے ناواقفیت کی بناء پر بیویوں کی حق تلفی میں ظلم و ستم پر اتر آتی ہے۔ موجودہ دور کی حقوق ِنسواں کی تحریکوں کو خواتین کے ان حقوق کی وسعتوں کی ہوابھی نہیں لگی جو اسلام نے چودہ سو سال پہلے بیان کئے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  نے اپنے وعظ ’’حقوق النساء‘‘ میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمبارک ارشادات کی روشنی میں عورتوں کے حقوق کو جس دل پذیر اور اثر انگیز انداز میں بیان کیا ہے وہ مردوں کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہے۔ اس وعظ کے مطالعہ سے ہزاروں افراد اپنی بیویوں پر ظلم و ستم اور ان کی حق تلفی سے تائب ہوکر خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 5 1
3 حقوق النساء 9 1
Flag Counter