ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 1972 |
اكستان |
|
حضرت مولانا مفتی محمود کی تقریر ہماری ہر کوشش اسلامی نظام کے لیے ہے ۔ پاکستان میں پہلی بار حقیقی جمہوری حکومت قائم ہوءہے سرحد میں شراب کی طرح بھنگ اور چرس وغیرہ بھی پابندی ہے ۔ پنجاب سرحد بلوچستان اور سندھ ایک ہی بدن کے اعضاء ہیں عوام کی منتخب حکومتیں عوام کی مرضی کے خلاف کوءی کام نہیں کرسکتیں