ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 1972 |
اكستان |
|
الشفاء بتعریف حقوق المصطفے صلی اللہ علیہ وسلم الباب الاول تیسری فصل ان آیات اور احادیث کے بارے میں کہ جن میں لطف الہی اور برأت کے ساتھ آنجناب علیہ الصلوة والسلام کا ذکر ہوا ہے پہلی آیت عفا اللہ عنک لم اذنت لہم حتی یتبین لک الذین صدقوا وتعلم الکذبین