Deobandi Books

استغفار کے ثمرات

ہم نوٹ :

5 - 38
پیش لفظ
۲ محرم الحرام ۱۴۰۸؁ھ مطابق ۲۶ اگست ۱۹۸۷؁ء بروز بدھ بعدنمازِ مغرب مدینہ منوّرہ میں جبل اُحد کے دامن میں مُرشدی و مولائی حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کا درد انگیز اور ایمان افروز بیان ہوا جس میں بعض اکابر علماء بھی موجود تھے اور اشکبار تھے۔
لہٰذا ٹیپ سے نقل کرکے افادۂ ناظرین کے لیے پیش کیا جارہا ہے، اللہ تعالیٰ شرفِ قبول عطا فرمائیں اور اُمتِ مسلمہ کے لیے نافع فرمائیں، آمین۔ اس رسالہ کو ابتدا تا انتہا حضرت والا نے خود بھی ملاحظہ فرمالیا ہے۔
مرتب:
یکے از خدام حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
اشكوں كی بلندی
خُداوندا مجهے توفیق دے دے
فِدا كردوں میں تُجھ پر اپنی جاں كو 
گنہگاروں كے اشكوں كی بُلندی 
كہاں حاصل ہے اخؔتر كہكشاں كو
اخؔتر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 5 1
3 استغفار کے ثمرات 6 1
Flag Counter