شاگرد کے بے ڈھنگے سوال پر اگر استاد غصہ کرے تو صبر کرنا چاہئے جہاں تک ہو سکے استاد کے ساتھ رہنے کی کوشش کریں استاد کی تقریر کے وقت بالکل خاموش رہنا چاہئے